نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    ہاں، کھائیو مت فریبِ ہستی ہر چند کہیں کہ "ہے"، نہیں ہے
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے
  3. فرخ منظور

    دیکھ ان آنکھوں سے کیا جل تھل کر رکھا ہے (شہزاد قمر)

    خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ عمران صاحب!
  4. فرخ منظور

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    سر جی! نمک پاشی بھی تو کوئی چیز ہے دنیا میں۔ ;)
  5. فرخ منظور

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    یہاں لاہور میں صرف 100 سی سی کی موٹر سائیکل سے ایسا رکشہ بنایا گیا ہے جس پر ایک وقت میں کم از کم کُل 8 افراد سوار ہوتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر یہ 10 افراد بھی ہو سکتے ہیں۔
  6. فرخ منظور

    حالی غزل - ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں - مولانا حالی

    وارث صاحب! دیوانِ حالی سے دیکھ کر اس غزل میں تین مزید اشعار شامل کئے ہیں۔ ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھیرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہیں دورِ جامِ اوّلِ شب میں خودی سے دُور ہوتی ہے آج دیکھئے ہم کو سحر کہاں یارب، اس اختلاط کا انجام ہو بخیر تھا اس کو ہم سے ربطامگر اس قدر کہاں کون...
  7. فرخ منظور

    چھت کی کڑیاں جانچ لے دیوار و در کو دیکھ لے (تنویر سپرا)

    واہ! خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ عمران صاحب!
  8. فرخ منظور

    ترے عشق میں ۔ گلزار، ریکھا بھردواج

    ترے عشق میں گلوکارہ: ریکھا بھردواج موسیقی: وشال بھردواج شاعر: گلزار ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں راکھ سے روکھی کوئل سے کالی رات کٹے نہ ہجراں والی ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں راکھ سے روکھی کوئیل سے کالی رات کٹے نہ ہجراں والی ترے عشق میں ہائے ترے عشق میں تری جستجو کرتے رہے، مرتے رہے ترے عشق...
  9. فرخ منظور

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    میرے خیال میں لائبریری پراجیکٹ کی سست روری کو بہتر بنایا جائے۔ پچھلے سال سے اس سال تک ابھی تک کوئی کتاب آن لائن فراہم نہیں کی گئی۔ اس بارے میں بھی احباب سے آرا درکار ہیں کہ لائبریری پراجیکٹ کی رفتار کیسے بہتر کی جائے۔
  10. فرخ منظور

    میں طالبانی تھا

    بہت شکریہ خرم اچھی تحریر ہے۔ اور میرا خیال ہے بہت کم لوگوں کو تمہاری تحریر سے اختلاف ہوگا۔
  11. فرخ منظور

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    اس غزل کی آج کلیاتِ مومن طبع شدہ مجلسِ ترقی ادب سے دیکھ کر تصحیح و تکمیل کی گئی۔
  12. فرخ منظور

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    ملائکہ ہمارے پیغام کو تم نے گھاس ہی نہیں ڈالی۔ آخر ہم نے بھی مبارک باد دی تھی چاہے کچھ مصنوعی کیک اور تحائف چپسپاں نہیں کر سکے پھر بھی سادگی کا اپنا حسن ہے۔ ویسے محفل میں مقبول بہت ہو کہ مبارک بادوں کے دو دو دھاگے کھل جاتے ہیں۔ پچھلی بار بھی یہی ہوا تھا۔ :)
  13. فرخ منظور

    کچھ ادبی یادیں

    آصف صاحب اس دھاگے کا غور سے مطالعہ کریں تو تصویر پوسٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔
  14. فرخ منظور

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    قبلہ میری پوسٹ کی ہوئی غزل محب علوی کی پوسٹ میں بھی لگا دیں۔ میں نے اسی لئے محب علوی کی پوسٹ کے ساتھ شامل نہیں کی تھی کہ اس میں کافی غلطیاں تھیں۔ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ محفل میں غلطیوں سے پاک کلام ہونا چاہیے تو پھر محب علوی کی پوسٹ کو ایڈیٹ کر دیں۔ جیسے پھول کی پوسٹ ایڈیٹ کی تھی۔ ;)
  15. فرخ منظور

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    قبلہ میرا پوسٹ کیا ہوا کوئی بھی ادبی پارہ آپ یا کوئی بھی بلا اجازت کاپی کر سکتا ہے۔ :)
  16. فرخ منظور

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    بہت شکریہ ظہور صاحب۔ آپ پہلے ہی مجھ سے پوچھ لیتے تو یوں انتظار نہ کرنا پڑتا۔ :)
  17. فرخ منظور

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ملائکہ! :) :party:
Top