نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی میلاد ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ واہ شاہ صاحب۔ کیا نادر الفاظ کا مرقع ہے یہ نظم۔ اس نظم سے مترشح ہے کہ زیدی نے جوش کے شاگرد ہونے کا حق ادا کر دیا۔ بہت شکریہ پوسٹ کے لئے۔
  2. فرخ منظور

    فیض شام از فیض احمد فیض

    بہت شکریہ شاہ صاحب!
  3. فرخ منظور

    فیض بساطِ رقص پہ صد شرق و غرب سے سرِ شام

    پسند کرنے کے لئے بہت شکریہ شاہ صاحب!
  4. فرخ منظور

    فیض شام از فیض احمد فیض

    شام اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہے کوئی اُجڑا ہوا، بےنور پرانا مندر ڈھونڈتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سے چاک ہر بام، ہر اک در کا دمِ آخر ہے آسماں کوئی پروہت ہے جو ہر بام تلے جسم پر راکھ ملے، ماتھے پہ سیندور ملے سرنگوں بیٹھا ہے چُپ چاپ نہ جانے کب سے اس طرح ہے کہ پسِ پردہ کوئی ساحر ہے جس نے...
  5. فرخ منظور

    فیض بساطِ رقص پہ صد شرق و غرب سے سرِ شام

    غزل بساطِ رقص پہ صد شرق و غرب سے سرِ شام دمک رہا ہے تری دوستی کا ماہِ تمام چھلک رہی ہے ترے حُسنِ مہرباں کی شراب بھرا ہوا ہے لبالب ہر اِک نگاہ کا جام گلے میں تنگ ترے حرفِ لطف کی باہیں پسِ خیال کہیں ساعتِ سفر کا پیام ابھی سے یاد میں ڈھلنے لگی ہے صُحبتِ شب ہر ایک روئے حسیں ہوچلا ہے بیش حسیں...
  6. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی بہ نام وطن --مصطفیٰ زیدی

    واہ واہ بہت شکریہ شاہ صاحب۔ آپ نے ہماری تشنہ نگاہی کو سیراب کیا۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔ بس یہ شہرِ آذر کی املا درست کر لیں۔ آذر "ذ" سے ہے۔ اور ایک شعر میں دیوار کی بجائے دیور لکھا گیا ہے۔ اسے بھی درست کر لیجیے گا۔ بہت شکریہ! :)
  7. فرخ منظور

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    واہ واہ نوید صادق صاحب۔ بہت بہت مبارک ہو جناب! آخر آپ نے کارواں چھاپ ہی ڈالا۔ ہنوز ہم اس کے دیدار سے محروم ہیں۔ لیکن جلد ہی نوید صادق صاحب کے ہاں چھاپہ مار کر برآمد کروایا جائے گا۔ :) وارث صاحب اس شمارے میں میرے بہت پرانے دوست محمد جواد کا افسانہ بھی چھپا ہے اس پر بھی رائے دیجیے گا۔ محمد جواد...
  8. فرخ منظور

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    حضور ناگوار کیوں گزرے گا۔ میں منتظر ہوں۔ :) ہم تو آپ سے ازراہِ تفنن بہت سی باتیں کر جاتے ہیں لیکن آپ نے دل پر لے لیں۔ دل پر مت لے یار! :)
  9. فرخ منظور

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    قبلہ آپ انتظار کروائیں یا نہ کروائیں ہم تو کلامِ شاعر بزبانِ شاعر کئی بار سن چکے ہیں۔ ;)
  10. فرخ منظور

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    کیا مولانا شبلی نعمانی کی شاعری کا کوئی مجموعہ کسی کے پاس موجود ہے؟
  11. فرخ منظور

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    جو مزاجِ یار میں آئے حضور۔ ;)
  12. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ شاہ صاحب۔ آپ نے پہلے ہی شکریہ ادا کر دیا۔:) بہت عمدہ کلام ہے۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  13. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی کہیں کہیں پہ ستاروں کے ٹوٹنے کے سوا ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ واہ شاہ صاحب۔ شہرِ آذر سے زیدی کے کلام کے بہت عرصے بعد دیدار نصیب ہوئے۔ بہت شکریہ حضرت! :)
  14. فرخ منظور

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    جی سیدہ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
  15. فرخ منظور

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    خرّم اپنے استاد نوید صادق کو بھول گئے؟
  16. فرخ منظور

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    بہت خوشی ہوئی جویرہ صاحبہ آپ کے پیغامات پڑھ کر۔ ورنہ بہت تشویش میں مبتلا تھا۔ خدا آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ سمیت تمام سوات کے معصوم لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان کی تمام مشکلیں آسان فرمائے۔
  17. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی آسماں گیر ہے زلفوں کا دھواں کہتے ہیں ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    شکریہ حضرت بہت خوبصورت نظم ہے۔ بس کوشش کریں کہ اب روشنی کتاب کے علاوہ کوئی دوسری کتاب سے شئیر کریں تو بہت نوازش ہوگی۔
  18. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی انسان پیدا ہو گیا ۔ مصطفیٰ زیدی

    واہ بہت خوب! بہت شکریہ جناب شاہ صاحب!
  19. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی تخلیق ۔ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب شاہ صاحب۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
Top