بہت شکریہ شاہ صاحب۔ بہت خوبصورت نظم ہے۔ کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں رہ گئی ہیں انہیں درست کر لیں۔
آخر اسُ ساحررِ طنّار کا چہرہ دیکھا
ساحرِ طنّاز ہوگا
مظبوط کی بجائے مضبوط۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
نوروز ایرانی کیلینڈر کے سال کے پہلے دن کو کہا جاتا ہے اس دن ایران میں جشن منایا جاتا ہے۔ جب برصغیر میں مغلوں اور ایرانیوں کا اثر تھا تو یہ جشن یہاں بھی منایا جاتا تھا۔
نوروز دیکھیے وکی پیڈیا۔
اگر اس غزل میں اشعار وزن میں نہیں ہیں تو پھر یہ ظفری صاحب کی ہی شرارت لگتی ہے۔ ;) اگر تو ان کی اپنی غزل ہے تو بہت ہی اچھی ہے اور اگر کسی دوست کی ہے تو پھر اسے چاہیے کہ محفل میں آکر زانوئے تلمذ تہہ کرے۔
فہیم اور شمشاد صاحب بالکل درست فرما رہے ہیں۔ پسندیدہ کلام والے ایوارڈ کو خارج کر دینا چاہیے اور گپ شپ کے ایوارڈز کو دگنا کر دینا چاہیے۔ میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا پچھلے سال کا ایوارڈ ختم کر دیا جائے۔ بہت شکریہ!