نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    ابو شامل میرے خیال سے نبیل کی تجاویز نہایت مناسب ہیں اور اس طریقے سے کام کو بہت بہتر طور پر کیا جا سکتا ہے۔
  2. محب علوی

    نہج البلاغہ

    میرے پاس ایک سی ڈی میں ہے
  3. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    لنک دیں کیوں نہیں یہ تو بہت عمدہ کام ہے
  4. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    طفری بھیا کو بلا کر لانا پڑے گا ورنہ محفل نہیں جمے گی :) نوٹ: میں صرف ظفری کو بلا رہا ہوں
  5. محب علوی

    طلسم ہوشربا تبصرے

    اچھا مجھے پانچ پانچ صفحات کرکے دینے ہیں۔ ;)
  6. محب علوی

    اعجاز اختر انکل

    واقعی کافی دیر ہو گئی اعجاز صاحب کو گئے ہوئے ، اتنے دن وہ لگایا نہیں کرتے عموما۔ خاص طور پر طلسم ہوشربا پر ان کے تبصرے اور تجزیے لازم ہیں اور ان کی خوش گپیاں بھی یاد آ‌رہی ہیں۔
  7. محب علوی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    ہارون جنہوں نے یہ خبر چھاپی ہے میں نے ان سے براہ راست پوچھی بھی ہے اور میں کوشش کرتا ہوں کہ انہیں یہاں لے کر آؤں تاکہ وہ بہتر طور پر بتا سکیں اس خبر کے بارے میں۔
  8. محب علوی

    لائبریری : بریکنگ نیوز !

    میں نے تو پڑھی ہے کچھ :)
  9. محب علوی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    میری معلومات تو صفر ہیں اس بارے میں مگر جتنے بھی کزن ہیں سب کو شاید یہ مغالطہ ہے کہ وہ پاکستانی شہریت نہیں رکھ سکتے یا شاید آپ کا پاسپورٹ بدل جاتا ہے اس وجہ سے انہوں نے یہ سمجھ لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ جو شہریت آپ کی پہلے تھی وہ قائم رہے گی اور آپ اس کے ساتھ ساتھ امریکی شہریت بھی رکھ سکیں گے۔
  10. محب علوی

    اقبال بانو لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے (اقبال بانو)

    کب سے ڈھونڈ رہا تھا یہ نظم نبیل تمہارا خصوصی شکریہ یہ نظم گا کر پڑھنے پر میرے کزن فیصل کو جیل میں 302 کی کوٹھڑی میں منتقل کر دیا گیا تھا ;)
  11. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست محمد عوید میں اس پراجیکٹ‌ پر دوبارہ اپنی توجہ مرکوز کرنے والا ہوں انشاءللہ۔
  12. محب علوی

    اردو میں صوتی کتب!

    میں تو بہت دیر سے اس کے حق میں ہوں بلکہ میری تجویز ہے کہ چند احباب بغیر ہچکچائے اور سہمے اپنی اپنی کوئل جیسی آوازوں میں کم از کم چند افسانے ہی ریکارڈ کر لیں۔ آج کل ویسے بھی اتنے اچھے اور اعلی آڈیو سافٹ وئیر آ گئی ہیں جو آپ کی آواز کو ملکہ ترنم اور شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز کے آس پاس پہنچا کر...
  13. محب علوی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    ظفری میرے سارے کزن تو پاکستانی شہریت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اگر ایسا ممکن ہے تو بتاؤ کہ کیسے ؟
  14. محب علوی

    طلسم ہوشربا تبصرے

    یہ ہوئی نہ بات ویسے میرے پاس طلسم ہوشربا کا خلاصہ پڑا ہے اور اسے پڑھ کر میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اس کتاب کو صرف بالغان ہی پڑھ سکتے ہیں نا بالغوں کی پہنچ سے اسے دور رکھا جائے۔
  15. محب علوی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    قیصرانی اس پر اس کے سوا اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ اس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدا ملک عبدالقیوم اٹارنی جنرل کی کرپشن کا ریفرنس یاد پڑتا ہے آپ کو ؟؟ ڈوگر کی کرپشن زبان زد عام ہے اور شاید ہی کوئی ذی شعور ہو جو ڈوگر کو شریف اور کرپشن سے پاک سمجھتا ہو۔ کرپشن کی سب سے بڑی مثال عدلیہ پر شب...
  16. محب علوی

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ہاں ماورا اگر تم وعدہ کرو کہ تحمل اور صبر سے کام لو گی تو میں ہمیشہ کی طرح ساتھ ہوں۔ :)
  17. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    میں بے چینی سے منتظر ہوں شگفتہ :)
  18. محب علوی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    ویسے ان خبروں میں افواہ کونسی ہے ، کیا شوکت عزیز ان کرپشن کیسز میں ملوث نہیں رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شوکت عزیز بلا شبہ ملکی تاریخ کا کرپٹ‌ ترین سیاست دان ہے اور رہی بات ملک کے مشہور اخباروں میں اس خبر کے نہ چھپنے کی بات تو محترموں آپ لوگ نے شاید حکومت کی اخبارات کے متعلق تازہ پالیسی نہیں پڑھی یا صرف...
  19. محب علوی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    زیک ایک امریکی شہری بیک وقت امریکی اور پاکستانی شہریت نہیں رکھ سکتا۔
  20. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    یار قسم سے میری تو ایک ایک پوسٹ پر لوگوں نے نظریں گاڑی ہوتی ہیں شعوری کوشش کرکے چار پانچ ممبران کو خوش آمدید نہیں کہا مگر جہاں میں نے ایک جملہ بھی لکھ دیا فورا گرفت کر لی جاتی ہے کہ ہاں ہاں ہمیں پتہ تھا یہاں تو جواب ضرور آئے گا۔ میں خاموش ہو جاتا ہوں اس سے پہلے کہ گنگنانا پڑے یاد ماضی...
Top