نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عمران خان، امید کی کرن؟

    میں بھی جماعت اور جمعیت کے لیے نرم گوشہ رکھتا تھا خصوصا جماعت کے لیے جمعیت کے بارے میں تو بہت کچھ معلوم تھا مگر ایک حسن ظن تھاکہ شاید اب بہتر ہو گئی ہے مگر اب جمعیت نے جو کیا ہے اس کے بعد حسن ظن رکھنا گناہ کرنے کے برابر ہے اس لیے جماعت کے لیے بھی ضروری ہے کہ اگر وہ اپنا تاثر بہتر کرنا چاہتی ہے...
  2. محب علوی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    شاہ جی میں بھی احترام کرتا تھا جمعیت کا اور جماعت اسلامی کا مگر جو ہوا اس کے بعد انسان کیا کرے آپ ہی بتائیں۔
  3. محب علوی

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    گلفام کچھ تفصیلات تو دیں بھائی ، کس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے اور اس کا استعمال کتنا آسان ہے اور کیسے اسے استعمال کریں گے اور اس کا لنک بھی۔
  4. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمیل قریشی بہت عرصہ سے غائب ہے اور حجاب بھی
  5. محب علوی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    مشرف کی حکومت میں ظلم تشدد اور بربریت کی ہر انتہا پار ہو چکی ہے اور شرم و حیا کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا تھا اب تو کھلم کھلا بدمعاشی اور بدمستی پر اتر آئی ہے حکومت۔
  6. محب علوی

    اردو کیسے انسٹال کروں؟

    شگفتہ آپ کو اتنی تفصیل سے اردو انسٹال کروائی تھی :) 1 سے لے کر 5 تک کے اقدامات سے بچنے کے لیے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے ونڈوز ایکس پی انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں باقی قیصرانی نے ہدایات لکھی ہیں۔ قیصرانی شوبی نے ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بھی تو لکھا تھا وہ کہاں ہے۔
  7. محب علوی

    پسِ آئینہ

    ظفری تو کیا اس موقع پر عوام گھر پر ہی بیٹھیں رہیں۔
  8. محب علوی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    شاکر میرا نہیں خیال کہ ایسی کوئی صحیح حدیث ہے اور اس معاملے میں بہت احتیاط کرنی چاہیے اگر آپ کو نہیں یاد تو حوالہ نہ دیں کیونکہ تمہاری اس بات کو پڑھ کو جو شخص بھی اس کا حوالہ دے گا اس کی ذمہ داری تم پر ہوگی۔
  9. محب علوی

    تعصبی بلیاں

    اس وقت میں اس بات سے متفق ہوں کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر احتجاج کیا جائے کیونکہ جو بھی پارٹی مشرف کے خلاف احتجاج کر رہی ہے وہ صحیح ہے۔
  10. محب علوی

    جیو کی مکمل بندش

    اب امریکہ بہادر کہاں ہے اپنے پالتو مشرف اور عربوں کی پس منظر میں پیٹھ ٹھونک رہا ہوگا کہ شاباش جاری رکھو میں تمہیں کچھ نہ کہوں گا اوپر سے ڈرامہ البتہ جاری رکھوں گا کہ جمہوریت بحال ہونی چاہیے ، میڈیا سے پابندیاں اٹھا دو مگر درحقیقت تم لوگ عوام کو آزاد نہ ہونے دینا ورنہ ان پر نہ تمہارا بس چل سکے گا...
  11. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    کسی کی نظر نہیں پڑی ابھی تک کیا اس پوسٹ پر
  12. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    بالکل یاد ہے اور لکھنے کا ارادہ بھی ہے مگر آجکل کچھ کرنے کو دل نہیں کر رہا حالانکہ بلاگنگ کے لیے بھی کافی کچھ کرنے کا سوچا ہوا تھا پر کچھ نہیں ہو رہا۔ لکھ کر شاکر کا خاکہ بھی رکھا ہے پر دیکھا ہی نہیں مدت سے۔
  13. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    وعلیکم سلام میں اب مزید صفحات کے لیے بھی تیار ہوں۔ :a3:
  14. محب علوی

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    ایک ناول ایمان ، امید اور محبت بھی شروع ہوا ہے مگر صحیح طرح سے نہیں۔ :)
  15. محب علوی

    عمران خان، امید کی کرن؟

    نصراللہ گورایا کی قیادت میں جمعیت نے یہ ظلم کیا ہے ، اس شخص کا نام یاد رکھنا چاہیے۔
  16. محب علوی

    قوم تاں دیکھو !!

    زبردست اب مزہ آیا ہے تلمیذ صاحب لاجواب۔
  17. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    ایک دوست کی فرمائش ہے کہ علامہ اقبال کے خطوط بنام عطیہ فیضی جس قدر جلد مل سکے چاہیے۔ اگر یہ کسی کتابی شکل میں چھپ چکے ہیں تو اس کا پتہ چاہیے اگر برقی شکل میں ہیں تو اس سائٹ کا پتہ چاہیے یا اگر کسی کے پاس محفوظ ہیں تو وہ بھی بتا سکتا ہے۔ یہ خطوط علامہ اقبال کی زندگی کے ان گوشوں سے متعلق ہیں...
  18. محب علوی

    دہشت‌گرد انجینیر

    دلچسپ تحقیق لگتی ہے۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آج تو بڑے لوگ آئیں ہیں ویسے میں بھی لاہور سے بچ بچا کر نکل آیا ہوں۔ جیا تمہاری طرف آج کچھ امن رہا تم لوگ کہیں اور کیوں نہیں جا رہے کچھ دیر کے لیے
  20. محب علوی

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ خرم علما میں اختلاف کی بات کر رہے ہیں جو کسی مسئلہ کو سمجھنے اور اس کی تشریح میں پیش آتی ہے التبہ باذوق کی یہ بات درست ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے اور عین ممکن ہے کہ فقہا کی اس رائے کو کسی نے حدیث کے طور پر پیش کر دیا ہو جو بعد میں باطل ہوئی۔ میری رائے میں یہاں اختلاف نزاعی...
Top