نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    کافی کچھ کرنے کا ارادہ تھا کہ ایمرجنسی ہی لگ گئی شکر کریں مجھے پولیس نے اتھا نہیں لیا ;) ورنہ میں پنجاب یونیورسٹی جانے ہی والا تھا کہ عمران کی گرفتاری کی خبر مل گئی۔
  2. محب علوی

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    اس بہانے دونوں فریقین کے مکروہ اعمال تفصیل سے سامنے آئیں گے
  3. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    میں نے اپنے حصہ کے 59-65 صفحات ٹائپ کر دیے ہیں۔
  4. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت 59- 65

    منصب نبوت صحیح اور غلط تصور کا فرق ( صفحات گذشتہ میں سنت کی آئینی حیثیت کے متعلق ڈاکٹر عبدالودود صاحب اور مصنف کی جو مراسلت ناظرین کے ملاحظہ سے گزری ہے ، اس کے سلسلہ میں ڈاکٹر صاحب کا ایک اور خط وصول ہوا ، جسے ذیل میں مصنف کے جواب کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے ) ڈاکٹر صاحب کا خط مولانا...
  5. محب علوی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    میں آج ہی لاہور سے لوٹا ہوں جہاں اس وقت بینظیر کی نظربندی اور عمران خان کی گرفتاری کی وجہ سے کافی گہما گہمی ہے۔ مجھے اس افسوسناک واقعہ کی خبر اپنے کزن فیصل اقبال سے ملی جو چار دن پہلے ہی جیل سے چھوٹا ہے ( وکیل ہونے کی وجہ سے وہ پیر کو ہی گرفتار کر لیا گیا تھا (‌ میں نے فیصل سے بات کی تھی کہ...
  6. محب علوی

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    خرم بھائی لوگ ابھی ایمرجنسی کی مشکلات میں الجھے ہیں اس لیے اس طرف زیادہ تر خاموشی ہی رہے گی ۔ میں اس پر طویل گفتگو کا ارادہ رکھتا ہوں مگر اس کے لیے کچھ وقت درکار ہوگا اور طویل مباحث کرنے پڑے گے اور ساتھ ساتھ تحقیقی مواد کو تلاش کرنا ہوگا یہ سب آسان کام نہیں ہیں۔ میں اختلاف کرتا ہوں کہ...
  7. محب علوی

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    شکر ہے اس طرف چند ارکان کی توجہ دوبارہ گئی۔ کچھ لوگوں نے مضامین لکھ تو رکھے ہیں مگر وہی بات کہ بکھرے پڑے ہیں۔ شاکر ، بدتمیز ، قدیر ان لوگوں نے بھی کئی مضامین لکھے ہیں اور دو تین مضامین لکھنے کی جسارت میں نے بھی کی ہے۔ باقی لوگوں کا تو نہیں پتہ مگر میں اپنے مضامین مرحلہ وار یہاں پوسٹ کردیتا ہوں۔...
  8. محب علوی

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    ٹھیک ہے نبیل ہے فی الوقت پیپلز پارٹی سے نرم رویہ اختیار کر لیتے ہیں جب تک وہ آمریت کے خلاف جدوجہد کرے گی تب تک اسے زیادہ کچھ نہیں کہیں گے
  9. محب علوی

    قوم تاں دیکھو !!

    اٹیچمنٹ وچ پڑھیا نئیں جا رہیا ذرا ان نوں لکھ دوں تاں سارے پڑھ لین گے
  10. محب علوی

    Join the protest

    ہمت علی آپ پی پی کے جیالے ہوں گے مگر خدارا انصاف کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ پیپلز پارٹی نے کونسی بے مثال قربانی دی چیف جسٹس کو بحال کروانے کے لیے ذرا مجھے بھی گنوا دیں ، وکلا کی بے مثال قربانیوں کو آپ پیپلز پارٹی کے کھاتے میں کس طرح سے ڈال سکتے ہیں۔ وکلا کی تحریک کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر آ رہے تھے...
  11. محب علوی

    بالآخر۔۔ پیپلز پارٹی بحالی جمہوریت کی تحریک میں شامل

    طلبا ہی نے انقلاب برپا کیا تھا اگر آپ کو یاد ہو تو یہ طلبا ہی تھے جن کی مدد دے بھٹو نے ایوب کو مسند اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دیا تھا اور یہ طلبا ہی تھے جو پھر بھٹو کے ساتھ نہ تھے اور بھٹو کو پھانسی لگ گئی بھٹو کی اپنی پارٹی بھٹو کے لیے وہ احتجاج نہ کر سکی جو بھٹو کی قیادت میں طلبا نے ایوب کے...
  12. محب علوی

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    پی پی کی طرف دیکھنے کی بجائے وکلا اور میڈیا کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہے جو فی الحقیقت قربانیاں دے بھی رہے ہیں اور ہمارے حقوق کے لیے لڑ بھی رہے ہیں۔ بد دیانت اور نااہل لوگوں کی طرف دیکھنے اور پھر ان کی کرتوتوں کی وجہ سے بعد میں حددرجہ مایوس اور لاتعلق ہونے سے بچنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے۔ اس کے...
  13. محب علوی

    بالآخر۔۔ پیپلز پارٹی بحالی جمہوریت کی تحریک میں شامل

    طلبہ صرف سیاسی پارٹیوں سے وابستہ نہیں ہیں بلکہ اب تو بہت ہی کم طلبہ سیاسی پارٹیوں کو درخور اعتنا سمجھتے ہیں اس لیے کہ ان میں صحیح سیاسی شعور پیدا ہو چکا ہے۔ جہاں تک بات رہی ٹکراؤ کی تو طلبا میں یہ جوش اور ہمت ہوتی ہے کہ وہ ٹکرا جاتے ہیں بغیر سیاسی مصلحت اور خوف کے۔ اپنا قبلہ درست کرنے کی...
  14. محب علوی

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    گلفام بینظیر کی حقیقت تو اب اکثریت پر عیاں ہے البتہ چند لوگ شاید ابھی بھی آنکھیں بند کیے بیٹھے رہیں گے
  15. محب علوی

    ایمر جنسی پلس اور عوامی احتجاج

    بینظیر کے بارے میں یہ متوقع تھا بہرحال شکریہ کاشف
  16. محب علوی

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    خرم اگر گھر کے سربراہ کو اٹھا لیا گیا ہو تو !!!!!!!!!!!!! کل تو لوگ صرف چیف جسٹس کے لیے آئے تھے آج تو 75 جج ہیں ایک کے مقابلے میں 75 لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ ایک اور شخص کا نام بھی لے لیتا ہوں صرف لیڈر کو ڈھونڈنے کے شوقین لوگوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان بھی لوگوں...
  17. محب علوی

    خانہ جنگی سے دو انچ دور ۔۔ ( جاوید چوہدری )

    خرم آپ کے گھر پر کوئی ڈاکا مارے اور ساتھ میں آپ کے تین رشتہ داروں کو اٹھا کر بھی لے جائے تو کیا آپ کسی لیڈر کا انتظار کریں گے کہ وہ باہر نکلے آپ کی قیادت کرے اور آپ کو انصاف دلائے یا آپ کسی کا انتظار کیے بغیر خود ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیں گے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف۔ یہ مردہ...
  18. محب علوی

    ایمرجنسی کی آمد؟

    حکومت کے کردار کو ایک مکمل لفظ میں بیان کرنا ہو تو وہ ہے بے غیرتی
  19. محب علوی

    احتجاج کی تصاویر

    حسن تم نے یوکے میں جاری احتجاج کی تصاویر کیوں شائع نہیں کی ہیں اور تم کیا کر رہے ہو ۔ ملک پر کڑا وقت پڑ اہے اور تم موسم کے حال سنتے پھر رہے ہو۔ اپنی یونیورسٹی کے دوستوں سے رابطہ کرو اور مجھے بھی نمبر دو ۔ طلبا کے احتجاج کے لیے کوششیں جاری ہیں اور یہی طلبا سڑکوں پر آئیں گے تو بات بنے گی۔
  20. محب علوی

    ایمر جنسی پلس اور عوامی احتجاج

    شرمناک احتجاج تھا آج پیپلز پارٹی کا۔ وہ پارٹی جس کے بقول بینظیر 30 لاکھ کارکن کراچی پہنچے تھے آج 30،000 بھی نہ پہنچ سکے بلکہ زرداری ہاؤس کے باہر جلسے سے پہلے تک 50،60 سے زیادہ لوگ نہ تھے۔ یہ فرینڈلی جلسہ صرف Face Saving تھا اور عوام کو یہ دھوکہ دینا کہ پیپلز پارٹی مشرف کے خلاف ہے جبکہ اندر...
Top