میں غصہ نہیں ہو رہا بھائی یہ کہہ رہا ہوں کہ پیپلز پارٹی کے طرز عمل سے آنکھیں بند نہ کریں اور اس کے جلسے میں جا کر یا اس کی حمایت کرکے اس کرپٹ پارٹی کو مضبوط نہ کریں۔
میڈیا کا احتجاج ہے ہفتہ کو اس میں ضرور جاؤں گا ۔
اس کے علاوہ لاہور جا کر کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبا سے مل کر احتجاج کا لائحہ...