نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    میں اس سے سخت اختلاف کروں گا کہ کوئی رکن اپنی توانائیاں ایک پہلے سے ہوئے کام پر صرف کرے جبکہ اصل متن نہ صرف کاپی رائٹ‌ سے آزاد ہے بلکہ اسے پھیلانے کی ترغیب ہے جبکہ مادیت پرست سوچ نے اس میں بھی اپنے لیے کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ اس کام کی وجہ سے وہ پیغام جو لاکھوں لوگوں تک پہنچنا چاہیے اس میں خواہ...
  2. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    راہبر U کا وعدہ میں نے نہیں کیا تھا بلکہ اس پر کام ہونا باقی ہے ابھی۔ خیر میں لغت اسکین کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں اگر 100، 200 صفحات ہو جائیں تو زبردست پیش رفت ہوگی۔
  3. محب علوی

    مبارکباد واؤ - 2 لاکھ پیغامات

    ممبران کے بڑھنے سے پیغامات کی تعداد بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جو خوش آئین بات ہے۔
  4. محب علوی

    اردو محفل کی تشہیر

    لائبریری پر شگفتہ اور قیصرانی کچھ دھیان دیں تو میں بھی ساتھ میں لکھ دیتا ہوں البتہ لغت پراجیکٹ پر میں تفصیل سے اکیلا لکھ سکتا ہوں کیونکہ اس میں شروع سے میں ہوں اور زیادہ تر میں نے ہی بندوں سے گفتگو کی ہے اس پر۔ راہبر تم آغاز کرو چند پراجیکٹس پر لکھ کر۔
  5. محب علوی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ظفری کی کمی بڑی شدت سے محسوس ہو رہی ہے ۔ میں ، نظامی ، ساجد اقبال ، فاتح کو تو رضامند کر چکا ہوں اور ایک ہفتہ میں ہماری میٹنگ بھی ہو جائے گی باقی احباب بھی بتا دیں۔
  6. محب علوی

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    حسن علوی راضی ہوا ہے اس کام کے لیے انشاءللہ ویک اینڈ پر پوسٹ کرتا ہوں اس بارے میں اور تمہارا شکریہ کہ تم اس پر لگے ہوئے ہو۔
  7. محب علوی

    لائبریری میں تقریب !

    تقریب ہو بھی رہی ہے کہ نہیں
  8. محب علوی

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    بہت عمدہ سوالات ہیں آپ کے خرم اور ان کا جواب مفصل طریقے سے دینے سے ہی بات بنے گی نہ کہ جلدی میں چند لائنیں لکھنے سے۔ ایک مختصر قانون یہ ہے کہ ملک کا قانون کتاب و سنت کے تحت ہوگا اور اسی سے تمام قوانین اخذ کیے جائیں گے ، اقتدار اعلی اللہ کے پاس ہوگا اور اس کے احکامات کے مخالف احکامات صادر کیے...
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے مقتدرہ کی لغت دیکھی ہے اور اس سے اچھی لغت کوئی اور نہیں ہو سکتی ہمارے کام کے لیے اب مسئلہ ہے اسے سکین کرنے کا کیونکہ اس کے بغیر کام صحیح معنوں میں آگے نہیں بڑھے گا۔ محمد عوید آپ کے جذبے کو دیکھ کر خوشی ہوئی انشاءللہ آپ سے کام کرواتے ہیں۔
  10. محب علوی

    اردو ٹیک کی اردو بلاگنگ سروس

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب ویسے کم تو آپ بھی نہیں البتہ آتے کم کم ہیں۔ کہیں آجکل کیا مصروفیات ہیں
  11. محب علوی

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق صاحب آپ یا تو کافی سادہ ہیں یا آپ پاکستان کے آئین سے بالکل نا واقف ہیں۔ سود کی حرمت کا بہت واضح بیان قرآں میں ہے اور ہمارے قانون ساز ادارے اسے کمال شفقت سے رواں رکھے ہوئے ہیں ۔ قتل کی سزا کے بارے میں قرآن کے بہت واضح احکامات ہیں اور اس کے تین طریقے ہیں قصاص :جان کے بدلے جان دیت ...
  12. محب علوی

    زکوٰۃ پر مضمون

    فاروق سرور آپ جو آیات آپ کو معلوم ہیں وہ تو فورا لکھ دیں اور ان کا ترجمہ بھی لکھ دیں ، وکیپیڈیا پر مضمون کو باآسانی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ مضمون کے لیے تو واقعی کسی کو خصوصی توجہ دینی پڑے گی میں نے ایک زمانے میں صحیح بخاری سے کتاب زکوتہ پر یہ احادیث ٹائپ کی تھیں انہیں دیکھ لیں اور اگر کوئی...
  13. محب علوی

    پی ایچ پی بی بی کا نیا پورٹل جیسا ٹیمپلیٹ 2

    نوید یہ ٹمپلیٹ‌کس ورژن کے لیے ہے۔
  14. محب علوی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    بی بی سی اردو کے شکیل اختر کی رپورٹ ہندوستان کی حکومت نے تین سال قبل گجرات میں ہونے والے مذہبی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات بتائی ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ان فسادات میں ایک ہزار سے زیادہ افراد مارے گئے تھے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی۔ داخلی امور کے وزیر مملکت سری پرکاش جیسوال نے...
  15. محب علوی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    تہلکہ ڈاٹ کام کی ایک مشہور رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس سے یہ معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آیا ہے اگر وہ رپورٹ یہاں شائع کر دی جائے تو کافی اہم معلومات مل سکتی ہے۔
  16. محب علوی

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھی چیز شروع کی ہے آپ نے ندیم ، امید ہے اور لوگ بھی اس پر طبع آزمائی کریں گے میں فی الحال اتنا جانتا ہوں کہ پارٹنر کسی انگلش فلم کی کاپی ہے۔
  17. محب علوی

    تبدیلیاں

    بالکل شبانہ آپ یہیں گپ شپ کر لیں اور اپ کی دس پوسٹس ایک گھنٹے میں ہو جائیں گی اور پھر آپ جا سکیں گی۔ مختلف پوسٹس پر ایک دو لائن کی پوسٹس سے بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔
  18. محب علوی

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ

    یہ ٹمپلیٹ پی ایچ پی بی بی 2 کے لیے ہے یا 3 کے لیے ۔
  19. محب علوی

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    یہ ایک بہت اہم پوسٹ ہے اور اس کو گاہے گاہے منظر عام پر لانا چاہیے تاکہ نئے آنے والے صارفین کو پتہ چلتا رہے کہ اردو ویب کا مقصد کیا ہے اور انہیں کس چیز پر اپنی توانائیاں صرف کرنی ہیں۔
Top