نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بالآخر۔۔ پیپلز پارٹی بحالی جمہوریت کی تحریک میں شامل

    بینظیر کی ڈرامہ بازی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ اصل احتجاج وکلا کی طرف سے جاری ہے اور آہستہ آہستہ طلبا اور میڈیا اس میں شامل ہوتے جارہے ہیں۔ میڈیا کا احتجاج ہفتہ کو چار بجے ہوگا جس پر احتجاج کے مستقبل کا دارومدار ہے۔ احتجاج کا مرکز ایک بار پھر لاہور ہی ہے جہاں ہزاروں وکلا گرفتار ہو چکے ہیں اور...
  2. محب علوی

    دستک

    شاکر زبردست اور بروقت کام کیا ہے اور انشاءللہ اس کی کاپیاں نکال کر میں بھی تقسیم کرتا ہوں اور لوگوں تک پہنچاتا ہوں۔ باقی تمام ممبران اور پڑھنے والوں سے بھی درخواست ہے کہ خدارا اب تو جاگ جائیں ورنہ یہ نیند موت میں بدل جائے گی۔ اُٹھو وگرنہ حشر نہ ہو گا پھر کبھی بپا
  3. محب علوی

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل ، زیک نے ایک اچھا آئیڈیا دیا ہے کہ انگریزی میں میل بنا کر تمام بڑے اخباروں اور انٹر نیشنل جریدوں کو بھی بھیجی جائے ، یہ بھی کافی کارآمد ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے ہم ایک الگ دھاگہ کھول کر دو چار اچھی میلز بنا سکتے ہیں جسے نیٹ پر پھیلا دیا جائے اور ساتھ ساتھ اخباروں اور رسالوں کو بھی بھیجا جائے۔
  4. محب علوی

    Join the protest

    پی پی ایک ڈرامہ باز پارٹی ہے اس وقت اصل احتجاج میڈیا نے کرنا ہے ہفتہ کو 4 بجے یہ آج میں نے کاشف عباسی سے براہ راست پوچھا ہے اور اس نے یہ کہا ہے کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو اسلام آباد پریس کلب سے پارلیمنٹ تک ہفتہ کو چار بجے احتجاجی واک ہوگی اس میں شامل ہو جائیں اور میں تو اس کی تیاریاں کر رہا ہوں۔
  5. محب علوی

    عمران خان، امید کی کرن؟

    عمران خان کو کافی محنت کی ضرورت ہے لیڈر بننے کے لیے مگر ایک بات ماننی پڑتی ہے کہ وہ سچا اور کھرا شخص ہے اور ابھی تک اس کی کسی بے ایمانی کی خبر نہیں ملی ہے ، سیاستدانوں کے شرمناک کردار کے سامنے یہ ایک روشن باب ہے۔
  6. محب علوی

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    اول سے لے کر آخر تک یہی ثابت کیا جاتا ہے کہ انتہا پسند اقتدار میں آ‌رہے ہیں جب کہ حقیقت میں عدلیہ آزاد ہو رہی تھی اور دلیرانہ فیصلے کر رہی تھی اور لوگوں کے حوصلے بلند ہو رہے تھے۔ امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں کی طرف سے تو ایمرجنسی کی مذمت کی گئی ہے دیکھیں کتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے یا سارا راستہ...
  7. محب علوی

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل دو لنک جو مجھے ملے ہیں وہ یہ ہیں http://geo.pakfiles.net/geo/ http://ary.pakfiles.net/ary/
  8. محب علوی

    ایمرجنسی کی آمد؟

    مشرف رذالت کے آخری گڑھوں میں گر چکا ہے اور اس کے تمام حواری حسب معمول ایک دوسرے سے بڑھ کر اس کے پیچھے کود پڑے ہیں۔ کسی نے یہ تمام مکروہ چہرے دیکھنے ہوں تو پی ٹی وی لگا کر باآسانی دیکھ سکتا ہے جہاں یہ انتہائی ڈھٹائی اور شرم و حیا کو اتار کر بے شرمی سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    راہبر حرف بی تو میں نے ہی دیا ہے فرحت کو۔ محمد عوید کو دیکھتے ہیں۔ ماورا: مجھے بھی فائل بھیج دینا یا یہاں اپلوڈ کر دینا۔
  10. محب علوی

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    بیداری کے حوالے سے کئی لوگوں نے مجھ سے کالی پٹیاں لانے کو کہا ہے تاکہ وہ بھی باندھ کر یہ کام شروع کریں اور اسے ہمیں زیادہ سے زیادہ پھیلانا ہوگا ، ایک آگ لگانی ہوگی ملک کے طول و عرض میں تاکہ ہر کسی کو اس کی آنچ پہنچے اور وہ بھی احتجاج میں شامل ہو۔ سخت سے سخت الفاظ بھی استعمال کرنے پڑیں تو کرنے...
  11. محب علوی

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    بالکل صحیح کہہ رہے ہو ساجد ، ہم بحیثیت قوم بری طرح ناکام ہو رہے ہیں جس کا واضح ثبوت مشرف کی من مانیاں ہیں۔ اب ہمیں اٹھنا ہوگا ورنہ ہمارا حشر بھی نہ ہوگا ۔ بیداری کے حوالے سے کم از کم ہم سب کو کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج شروع کر دینا چاہیے اور اسے پھیلانا چاہیے۔ اس کے علاوہ میں ، تم ، محسن...
  12. محب علوی

    تعارف اجازت؟

    زیور آپ نے اپنی اردو سے خاصا محظوظ کیا ہے اور زینب اردو سمجھو گی تو بہتر ہوگی نہ :)
  13. محب علوی

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 3

    فخر میں دوست کی بات سے متفق ہوں کہ رسپانس کا انتظار نہ کریں بلکہ کام پر ہی توجہ مرکوز رکھیں انشاءللہ اسے لوگ ضرور استعمال کریں گے۔ میں بھی یہ عرض کی تھی کہ پی ایچ پی بی بی 3 کے لیے بھی ٹمپلیٹ بنا رہے ہیں کہ نہیں۔
  14. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    فرحت بی پر کام کر رہی ہیں اور یہ جلدی مکمل نہیں ہوگا میں سی پر کام کر رہا ہوں اور 600 سے زائد الفاظ ہو چکے ہیں اور یہ چلتا رہے گا ختم نہیں ہوگا۔ امن نے ٹی پر کام مکمل کر لیا تھا قدیر کی فائل میرے پاس پڑی ہے جو میں شامل کر دوں گا حرف ایچ کا کام کسی کو دینا ہوگا۔
  15. محب علوی

    آخری مکا

    ماشاءللہ موبائل بند پڑے ہیں اس وقت 12:55 پر ۔
  16. محب علوی

    آخری مکا

    معذرت کے ساتھ ہمت علی آپ بھی ابھی تک آنکھیں کھولنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بے نظیر اچھا نہیں ایک مکروہ رول ادا کر رہی ہے اور مشرف کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے جو پلان اور ڈیل کرکے آتی ہے ملک ، دھماکے کروا کر مشرف کے ہاتھ مضبوط کرتی ہے اور پھر اسی ڈیل کے تحت باہر جاتی ہے تاکہ مشرف ایمرجنسی لگا سکے...
  17. محب علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مشرف ;) !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  18. محب علوی

    ایمرجنسی کی آمد؟

    تھا جس کا انتظار بالاخر وہ ایمرجنسی لگ ہی گئی ، یہ افواہ دو تین دن سے گردش میں تھی کہ شاید ایمرجنسی لگا دی جائے مگر ایک موہوم سی امید تھی کہ جیسے پہلے ایمرجنسی لگتے لگتے رہ گئی تھی ویسے ہی اس دفعہ بھی ایسا ہی ہو جائے اور ایمرجنسی ٹل جائے مگر لگتا ہے ارباب اختیار نے سپریم کورٹ کو کافی سنجیدگی سے...
  19. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    میرا صرف ایک صفحہ رہ گیا ہے شمشاد اور انشاءللہ کل تک تمام چھ صفحات پوسٹ کر دوں گا۔ ایمر جنسی کی وجہ سے دو دن سے تو نیٹ بھی نہیں آ رہا تھا ابھی بھی آفس میں نیٹ آ رہا ہے گھر پر نہیں ، اس لیے اسے بھی ملحوظ خاطر رکھیے گا :)
  20. محب علوی

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اللہ تعالی انہیں صحت عطا کرے۔،
Top