میرے خیال سے اس دھاگہ کو صاف کرنے کی اشد ضرورت ہے بہت سی غیر متعلقہ پوسٹس در آئی ہیں جن کی یہاں بالکل گنجائش نہیں ہے۔ ظفری اور شاکر القادری صاحب نے بہت عمدہ گفتگو کی ہے اور میرا خیال ہے اسی طرح ٹریک پر رہ کر بات ہو تو لطف بھی رہے گا اور سمجھنے میں آسانی بھی۔ میں بھی اس میں حصہ لینا چاہتا ہوں مگر...