شمشاد بھائی، سچ بولوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں بولوں گی۔ میری بازو میں بہت علاج کے بعد بھی درد ٹھیک نہیں ہو پا رہا۔ ذرا سی دیر اس ہاتھ کو چلاتی ہوں تو درد شروع۔ میں آجکل ایک ہاتھ سے ہی زیادہ کام چلا رہی ہوں۔

اگر ڈی کے پوچھ رہے ہیں تو وہ تو لکھنے پر ہی معلوم ہو گا نا۔ ڈکشنری سے گن کر تو نہیں بتائے جا سکتے۔ابھی کتنے اور الفاظ بچ گئے ہیں ۔
رنگ ہلکا ہی ہو تو اچھا ہے۔لغت اطلاقیہ کی ایک تصویر اپلوڈ کی ہے ، اس پر رائے دیں تاکہ اس کی شکل نکھاری جا سکے۔