انگریزی اردو لغت کو برقیانا

لغت اطلاقیہ پر کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ عنقریب افتتاح ہوگا۔
یہ ہوئی نا بات ہم تو پاک نوری نستعلیق کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے اب تو انتظار ہی نا رہا ہے
درد بڑھتے بڑھتے دوا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر امید ہے انشاءاللہ عزوجل یہ ضرور وقت پر پورا ہوگا۔
امین
 
یہ ہوئی نا بات ہم تو پاک نوری نستعلیق کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے اب تو انتظار ہی نا رہا ہے
درد بڑھتے بڑھتے دوا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر امید ہے انشاءاللہ عزوجل یہ ضرور وقت پر پورا ہوگا۔
امین
بس انشاءاللہ عزوجل جلد ہی ایچ پر کام مکمل کرکے پھر اس کی پروف ریڈنگ کرکے آپ کی خدمت میں پیش کرونگا۔۔۔
بہت جلد
فی امان اللہ
 
الحمد اللہ عزوجل 900 + الفاظ کے ساتھ " H " کام مکمل ہوگیا ۔ کمر کی تکلیف کے باعث دو ماہ تک کوئی کام نہ کرسکا پر آج ہمت کرکے باقی ماندہ کام پورا کر ہی دیا۔ بس آج یا انشاءا للہ عزوجل کل تک اس کی پروف ریڈینگ بھی ہوجائیں گی۔
فی امان اللہ
 
محمد عوید آپ کی محنت قابل صد ستائش ہے اور اپنی کمر کا خیال رکھیں کیونکہ یہ کام تو ہم نے تمام عمر کرنا ہے انشاءللہ۔

آپ اپنی فائل مجھے بھیج دیں‌تاکہ اسے ہم لغت اطلاقیہ میں‌شامل کر سکیں۔
 
آمین۔۔۔۔ کیا شکایت ہے کمر کی عویدص؟
بہت بہت شکریہ آپ سب کی اتنی قیمتی دعاؤں کا ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو دو جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمائیں۔ (امین ثم امین)۔
سرکار تکلیف پہلے بہت تھی پر اب آپ کی دعاؤں کی اثر سے زائل ہوچکی ہے الحمد اللہ عزوجل اب کافی آرام ہے ۔۔ ایکسرسائز کر رہا ہوں امید ہے دو یا تین ماہ میں بلکہ ٹھیک ہوجائی گی۔ انشاء اللہ عزوجل
والسلام
 
محمد عوید آپ کی محنت قابل صد ستائش ہے اور اپنی کمر کا خیال رکھیں کیونکہ یہ کام تو ہم نے تمام عمر کرنا ہے انشاءللہ۔

آپ اپنی فائل مجھے بھیج دیں‌تاکہ اسے ہم لغت اطلاقیہ میں‌شامل کر سکیں۔
آپ کو " زپ" کردو یا ادھر ہی اپلوڈ کر دو؟
 
Top