نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    خوش آمدید زونی اور بے فکر رہیں یہاں بھی بہت بولنے والے ہیں اور زیادہ بولنے والوں کی یہاں بہت آؤ بھگت ہوتی ہے
  2. محب علوی

    لاہور کا محسن گنگا رام

    سر گنگا رام کا ہسپتال آج بھی خدمت خلق کے لیے مشہور ہے اور اس کار خیر کی وجہ سے ان کی عزت لوگوں میں موجود ہے۔ لاہور کی خوش قسمتی ہے کہ اسے ایسے کچھ اور لوگ بھی میسر آئے جس میں ایک اور مشہور نام گلاب دیوی کا ہے جس کے نام سے مشہور ہسپتال گلاب دیوی لاہور میں موجود ہے جہاں بہت بڑی تعداد شاید گنگا...
  3. محب علوی

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    نعیم ، رکنیت ختم کرنے کی درخواست دینے کی ضرورت کیا ہے ، آپ اگر کچھ بھی پوسٹ نہ کریں تو بھی آپ کا مقصد حل ہو سکتا ہے۔ دوسرا جب کسی موضوع پر مزاحمت زیادہ ملے تو اپنے ہمواہ ڈھونڈنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کو حوصلہ ہوکہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ تیسرا اختلاف رائے شدید بھی ہو تو برداشت کرنے کی کوشش کریں...
  4. محب علوی

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل، ججوں کی بحالی کا مطالبہ

    میرا ایک 2005 میں امپیریل یونیورسٹی یو کے سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے لیے گیا تھا کامن ویلتھ اسکالر شپ پر ۔ 2006 میں واپس بھی آ‌گیا۔
  5. محب علوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وارث یہ کتاب پڑھی نہیں گئی یا کسی اور وجہ سے بیچ میں چھوڑ دی ;)
  6. محب علوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ واقعی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے نبیل اور مبارکباد کے مستحق ہو۔ تلبیس ابلیس میں نے کافی حد تک پڑھی تھی اور پھر ایک کزن کو پڑھنے کے لیے دی اور اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ آج تک واپس نہیں ملی۔ :) ویسے عمدہ کتاب ہے اور دلچسپ انداز میں لکھی گئی ہے پڑھ کر شیطان کی خداداد ذہانت...
  7. محب علوی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    محسن شاکر القادری صاحب سے مل کر لاہوری نستعلیق پر کام تو کرنے کا ارادہ مصمم ہے نہ :)
  8. محب علوی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    موجودہ چیف جسٹس تو لگتا ہے کہ محکمہ صفائی میں ملازم رہے ہیں ، اس پھرتی اور تیزی کے ساتھ مقدمات کی صفائی اور چھانٹی کی ہے کہ حیران کر دیا ہے۔ ڈوگر صاحب کا نام ماشاءللہ انتہائی سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا ان کی بیمثال کرپشن کی یاد میں۔
  9. محب علوی

    Mobile Links

    ان سائٹس کی چیدہ چیدہ خصوصیات بھی لکھ دیں ورنہ ایس ایم ایس کی تو کئی سائٹس ہیں
  10. محب علوی

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے اور شاکر آپ واقعی قرانی عربی لکھنے کا طریقہ بھی سمجھا دیں تاکہ سب کو آسانی ہو۔
  11. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    شگفتہ میرے ایک دوست کی والدہ اردو کی استاد ہیں یونیورسٹی میں ۔ ان کی ذاتی دلچسپی ہے اس میں ، والدہ کی وجہ سے بیٹے میں بھی اردو کی محبت ہے اور شاید والدہ سے بات ہوئی ان خطوط پر تو اس نے مجھ سے ذکر کیا اور میں نے اسے بتایا کہ میں نے بھی کسی ڈائجسٹ میں پڑھے تھے کچھ خطوط ۔ اس کے علاوہ میں نے اسے کہا...
  12. محب علوی

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    بہت ہی عمدہ خبر ہے اور یقینا اردو کے چاہنے والوں کے لیے ایک خوشخبری
  13. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت

    گلفام آپ کے پاس کون کون سی کتابیں ہیں اور کس کو آپ سکین کرنا چاہیں گے۔
  14. محب علوی

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    ماؤس کی رائٹ کلک سے یہ کام کریں گے
  15. محب علوی

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    نبیل بہت اچھا ہے یہ سٹائل بس سائیڈ‌ پر صارف کی معلومات ذرا بڑے فانٹ‌ میں لکھ دیں۔
  16. محب علوی

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    یہ سٹائل واقعی خوبصورت ہے اور کچھ اور تبدیلیوں سے کافی خوبصورت ہو جائے گا۔ بہت اچھی تبدیلی ہے یہ اور یقینا اب محفل رنگین اور جاندار ہو گئی ہے۔
  17. محب علوی

    روہی ٹی وی

    زبردست جناب یہ چینل دیکھنے کا بہت شوق ہے مجھے ، سرائیکی بہت مزے کی زبان ہے
  18. محب علوی

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    اگر آپ لوگ تیار ہیں تو میں بھی تیاری ہوں ساتھ ساتھ کچھ پی ایچ پی کو بھی سیکھ لیں گے ویسے بھی پی ایچ پی مشکل لینگویج نہیں ہے۔
  19. محب علوی

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    سچی بات یہ ہے کہ پہلے جو کام ڈھکے چھپے ہوتا تھا اب وہ کھلے عام ہونے لگا ہے اور نیگرو پونٹے مسلسل چکر لگا کر پاکستان کو ہدایات دے کر جاتا ہے اور مشرف جیسے بے شرم اور بے غیرت حکمران چوں چرا نہیں کرتے اور عوام کو دھوکہ دینے کے لیے کہتے ہیں کہ ہم خود اپنے فیصلے کرتے ہیں۔ شرم آنی چاہیے پورے حکومتی...
Top