نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    یہ تو واقعی خبر نہیں کہ اصل واقع کیا ہوا ہے اور واقعی اگر اس عورت کو نہیں پتہ تو تنبیہ کرکے چھوڑ دینا چاہیے مگر مسئلہ صرف ایک ٹیچر کے اس فعل کا نہیں ہے بلکہ اس وقت پورے عالم میں یہ کاروائی بار بار مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لیے مختلف طریقوں سے دہرائی جا رہی ہے۔ کارٹونز والا معاملہ بار بار سامنے...
  2. محب علوی

    فیشن شوز کی فوٹو گیلری

    میرا خیال ہے کہ یہ لنک ایسا ہرگز نہیں کہ تمام احباب اسے دلچسپی سے دیکھ سکیں زاہد۔ کیا بہتر نہ ہو گا کہ آپ کوئی مناسب اور مہذب لنک دے فیشن کے متعلق
  3. محب علوی

    فیشن شو

    تو پھر انہیں یہاں پوسٹ کرنے کا فائدہ جب کہ یہ ہماری تہذیب اور ثقافت سے میل بھی نہیں کھاتے ۔ میرے خیال سے اس قسم کے فیشن جو گمراہی کی طرف لے جائیں ان سے ہمیں احتراز کرنا چاہیے اور شمشاد بھائی آپ سے تو میں بالکل اس کی توقع نہیں رکھتا۔
  4. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    چاند کا ذکر پھر چھیڑ دیا ظالم !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کیا یاد کروا دیا مدتوں پہلے فرزانہ سے پوچھا تھا کہ چاند ہرجائی کیوں ہوتا ہے ، جواب اب تک نہیں آیا تسلی بخش ویسے سنا ہے تم نے طارق روڈ پر اکھٹے تین چار چاند چاندنی بکھیرتے دیکھے ہیں ، کیا سچ ہے یا فقط طارق روڈ کے افسانے
  5. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    بس کچھ رنگ پرانا لوٹ آیا ہے :)
  6. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    دھمکی قطعا نہیں ہے میری جان یہ تو پیار بھری تنبیہ تھی تمہیں۔ زندگی تو تمہاری میں انجام تک خوش اسلوبی سے پہنچا دوں گا اس کی تو بالکل فکر نہ کرنا۔ اور تم بچے کب سے ہو گئے ہو یہ تو بتانا ، جونئیر سینئر کا فرق رکھا تو پھر تو تم مجھ سے بات بھی نہ کر پاتے ;)
  7. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جیا تم بھی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹو گی کسی کے ہاتھوں :grin:
  8. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    چلو نئے مردے اکھاڑ لیتے ہیں۔
  9. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    میں ان سب کو لپیٹنے کے چکر میں ہوں۔ ایسا بھی تو کوئی بندہ چاہیے نہ ;)
  10. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ان کی طرف سے کافی کچھ آ تو رہا ہے بھائی
  11. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    اب اپنا تعارفی دھاگہ کیا پھر سے شروع کروں جیا :) گرمی بازار قائم دائم ہے سرد موسم میں بھی۔ تمہارا تعارفی دھاگہ کتنا چلایا تھا میں نے یاد ہے نہ ;)
  12. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    مجھے پتہ تھا وارث کہ تمہیں تو بلانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی خود ہی آ جاؤ گے بھائی کمبل خود لپٹ جاتا ہے اور قالین کو لپیٹنا پڑتا ہے ، سمجھ گئے نہ اب دوسروں کو نہ سمجھانے بیٹھ جانا ;)
  13. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    جیا تم نے تو اپنا تعارف کروادیا اب چاہتی ہو کسی اور کا تعارف بھی نہ ہو کتنی غلط بات ہے ؟ ہے نا;)
  14. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    شمشاد رضوان کو دعوت دی کہ نہیں۔ زونی آپ کے تعارف کا دھاگہ اگر رن کچھ کا میدان کارزار بن جائے تو آپ کو اعتراض تو نہ ہوگا۔
  15. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    حسن بیٹا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دھیان سے ڈالتے ہیں ورنہ بعد میں شکایت نہ کرتے پھرنا کہ میرے ساتھ یہ کیوں کیا میں نے کیا کیا تھا اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بے اختیار چیخنے لگو ہائے میں مر گیا :boxing:
  16. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ہاں بھئی کیونکہ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ زونی بیچاری کو تو پتہ نہیں چل رہا کہ کسے بھائی کہے اور کسے انکل :dontbother:
  17. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    پیارے کہنے کی عادت نہ گئی تمہاری قیصرانی ویسے اس قالین پر جتنے "گاؤ تکیہ " ہیں ان سب کو لپیٹ دوں کیا ;) اور پی ایم کے استعمال سے تو بات میرے اور ظفری کے درمیان ہی رہ جاتی جبکہ اب تو دھمال سر عام پڑے گی ، کیا تیار ہو لپیٹے جانے کے لیے
  18. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    نبیل آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ اور ڈیزائن پر تو ابو شامل نہ لکھ سکیں گے کیونکہ یہ ان کی فیلڈ نہیں ہے تو کیوں نہ ہم لوگ اس پر لکھ لیں اور شروعات کے لیے نبیل سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے :)
  19. محب علوی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون شفیع محمد جیسے فنکار صدیوں میں پیدا ہو تے ہیں اور یقینا ابھی ان کی عمر اتنی نہیں تھی کہ یہ کہا جا سکتا کہ وہ بہت خدمت کر چکے۔ موٹاپے شاید ان کے ہارٹ اٹیک کا باعث بنا اس کی وجہ سے ان کے لیے اداکاری جاری رکھنا بھی مشکل ہو چلا تھا اور اس چیز کو بہت محسوس کیا جاتا تھا کہ...
  20. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ساجد واقعی بہت دنوں سے غائب ہیں اور شمشاد شمیل کے امتحانات بھی ہیں اور وہ کافی بیمار بھی ہے ۔ حجاب تو اب خاموشی سے آتی اور چلی جاتی ہے۔
Top