نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    زبردست اس کتاب پر سب سے زیادہ صفحات ابو شامل کے اور پروف ریڈنگ تو ساری کی ساری جیا نے کی ہے ، جزاک اللہ۔ جیا اس کے بعد کیا آئینہ پرویزیت پر کام کرنے کا ارادہ ہے۔
  2. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    وارث جیا کی تیز نظروں سے آپ کا سلام بچ نہیں پایا جیا تم بھی بخشنا نہ کسی کو ;)
  3. محب علوی

    آج کا شعر

    پہلے مصرعہ میں شاید لفظ کہہ ہے کہ نہیں ، اس شعر کے نمبر تو لازم ہیں ابھی تو اور بہت اس پر تبصرے ہوں گے میں گفتگو میں جو ابہام چھوڑ‌ آیا ہوں
  4. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    اب آپ کو سمجھداری لاہور سے مل گئی ہے تو کفران نعمت کا شکار ہو گئی ہیں ورنہ ان سے پوچھیں جو لاہور سے باہر ہیں اور کتنی محنت و مشقت سے سمجھداری حاصل کرتے ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    مبارکباد خوش آمدید بابا جانی (اعجاز اختر صاحب

    میں بھی حیران ہوا شروع میں کہ الف عین صاحب کس مہارت سے غزلوں پر تنقید کر رہے ہیں پھر غور کیا تو محسوس ہوا کہ اپنے محترم اعجاز صاحب ہیں مگر یہ سمجھ نہ آئی کہ الف عین کب اور کیسے ہوئے ہیں۔ بہت خوشی ہوئی کہ اعجاز صاحب ہم سب میں واپس آ گئے ہیں اور ان کی شفقت اور محبت ہم سب کو ملتی رہے گی۔
  6. محب علوی

    اردو محفل کا سکول

    شمشاد اس نئے مونیٹر کو کچھ سمجھائیں آپ اپنے وسیع تجربے سے ورنہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ شاخ بھی بند نہ ہو جائے۔
  7. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    ماشاءللہ زونی آپ تو خاصی سمجھدار ہیں کیوں نہ ہوں بھلا لاہور کا پانی پیا ہو تو سمجھداری تو گھر کی لونڈی بن جاتی ہے۔ دماغ و دل دونوں ہی جوان ہونے چاہیے ویسے بھی دل کو استعارے کے طور پر لیا جاتا ہے ورنہ اس سے مراد وہ قوت ہے جو فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔
  8. محب علوی

    نہج البلاغہ

    بحث تو کافی ہوگئی مگر یہ طے نہیں ہوا کہ اسے برقیانہ کس طرح ہے یا اگر کہیں برقیا لیا گیا ہے تو اسے یہاں کیسے لایا جائے تاکہ تمام ممبران اسے پڑھ سکے اور تبصرہ کر سکیں۔ نہج البلاغہ بہت مشہور اور کسی حد تک متنازع کتاب بھی ہے کیونکہ اس پر کی روایات کی جانچ بھی سخت اصولوں پر ہوئی ہے اور دیکھنا یہ...
  9. محب علوی

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    میرے خلاف تو سنی سنائی کوئی نہیں ہے اور میں نے تمہارے خلاف بھی کرپشن کی کوئی کہانی نہیں سنی کیوں تم مجھے اور خود کو ڈوگر جیسے کرپٹ بندے کی صف میں کھڑے کر رہے ہو ;) باقی میرے بھائی پاکستان کے کس بندے پر کرپشن کے کیس پر فیصلہ اس کے خلاف سنایا گیا ہے ، یاد پڑتا ہے تمہیں کوئی ۔ زرداری جیسے...
  10. محب علوی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    فضل الرحمن جیسے ننگ دین کی تصاویر ضرور مضحکہ خیز حالت میں ہونی چاہیے اس شخص کو تو انسان کہلانے کا بھی حق نہیں ہے میرے مطابق
  11. محب علوی

    اردو محفل کا سکول

    یہ نیا سکول کب کھلا ہے
  12. محب علوی

    فراز اس دورِ بے جنوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔احمد فراز

    واقعی فراز کی نظم اور غزل دونوں اچھی ہیں۔ فراز کا نیا کلام حالات کی مناسبت سے ضرور پیش کرنا چاہیے کیونکہ فراز کے قلم میں وہ کاٹ ہے جو دل تک اترتی ہے۔
  13. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    راہبر عمر ادھیڑنے سے بڑھ تو سکتی ہے مگر اس کا تعلق دل سے ہی ہوتا ہے کچھ لوگوں پر عین جوانی میں بڑھاپا طاری ہوتا ہے اور کچھ بڑھاپے میں بھی جوان نظر آتے ہیں ویسے ماشاءللہ سبھی عنفوان شباب سے گزر رہے ہیں زونی کو بھی اندازہ ہو ہی جائے گا۔ میرا خیال ہے زونی کو سب سے زیادہ لاہور ہی پسند ہے ، ہے...
  14. محب علوی

    فیشن شو

    بالکل بھی نہیں زونی بلکہ میرے نوٹس میں یہ بات محفل کی ہی ایک معزز رکن لے کر آئی تھیں کہ دو پوسٹس میں فیشن کے متعلق جو پوسٹ ہوا ہے وہ غیر مناسب ہے اور میں نے دیکھا تو ایسا ہی نکلا۔ میں نہیں سمجھتا کہ ایسا لباس کوئی بھی پاکستانی لڑکی پاکستان میں پہن کر گھوم پھر سکے ابھی یہ قیامت نہیں آئی ۔
  15. محب علوی

    منیر اے ملک

    اللہ انہیں صحت دے۔ سنا ہے طارق محمود پر بھی کافی تشدد ہوا ہے اور انہیں بھی گردوں کی تکلیف ہو گئی ہے۔
  16. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    شمشاد نے دانشمندی کا ثبوت دیا تھا تو آپ ہی سادگی کا اظہار کر لیتی ویسے 16 ویں سالگرہ کی اس سال کتنوی سالگرہ ہے :) پیدل چلنا کس وقت اچھا لگتا ہے اور مال روڈ پر کبھی پیدل سواری کی چھوٹا ہونے کے بیشمار فائدے ہیں کم از کم میں تو یہی سمجھتا ہون کیونکہ میں چھوٹا نہیں ہوں۔ اچھی عادت ہے کہ...
  17. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    چاند غرور کیسے کرے اس میں تو داغ ہے میری جان اور میرے لہجے میں گھمنڈ ۔ توبہ توبہ پردیس جا کر تم کیسے ہو گئے ہو حسن علوی اور میرے مذاق تمہیں گھمنڈ لگنے لگے سچ ہے پردیس کی ہوائیں بندے کے ہوش ایسے ہی اڑاتی ہیں مگر تم ان ہواؤں میں رچ بس نہ جانا ۔
  18. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    میں مولانا ظفر علی خان پر ایک مضمون لکھ رہا ہوں۔
  19. محب علوی

    فیشن شو

    بالکل پاکستان کا ہی ہے مگر پاکستان میں بھی کافی غیر اخلاقی اور تہذیب سے اعاری کام ہوتے ہیں ہمیں انہیں سپورٹ نہیں کرنا چاہیے۔ پاکستان میں شاید گنی چنی ایلیٹ کلاس میں ایسے لباس پہنے جاتے ہوں میں نے نہیں اس قسم کے لباس پہنے دیکھے سوائے ایک شادی پر ایک خاتون کو جو امریکہ سے آئی تھیں اور انہوں نے...
  20. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    شاید کہ ترے دل میں اتر جائے مری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ اتری تو اتارنے کا تسلی بخش بندوبست بھی ہے ;)
Top