نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یہ پڑھا آپ نے؟

    اگر کوئی یہ پتہ کر دے کہ یہ واقع کہاں پر ہوا تو میں مزید تحقیق کرتا ہوں اور ان لڑکوں کا پتہ چلانے کی کوشش کرتا ہوں ، کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا۔ میرے ایک دو دوست ہیں آئی ایس آئی میں اگر صرف ان لڑکوں کے بارے میں صحیح معلومات مل جائے تو انہیں خاطر خواہ سبق سکھایا جا سکتا ہے اور قانونی کاروائی کے لیے...
  2. محب علوی

    تعارف خوش آمدید

    میری طرف سے بھی خوش آمدید۔ سولنگی آپ کا پنجابی سیکھنے کا شوق کہاں تک پہنچا :)
  3. محب علوی

    یہ پڑھا آپ نے؟

    بے حمیتی اور بے غیرتی کی جیتی جاگتی مثال بن گئی ہے ہماری قوم اور اللہ کا عذاب ہی تو ہے جو مشرف اور برسر اقتدار ٹولوں کی صورت میں ہم پر برسا برس سے مسلط ہے اور ہمیں پھر بھی سمجھ نہیں آتی۔ ظلم کو نہ روکنا ظلم کی حمایت کے مترادف ہے اور اب ہمیں اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیے۔ دوسروں کے گھر لگی...
  4. محب علوی

    سقوطِ ڈھاکہ

    جنرل نیازی کے ہتھیار ڈالنے کی ویڈیو http://www.youtube.com/watch?v=9afuHgTjNZM&NR=1
  5. محب علوی

    کانت مخالف اشتہار

    کانٹ بہت بڑا فلسفی ہے اور اس سے واقف ہوئے بغیر آپ فلسفہ سے صحیح معنوں میں واقف نہیں ہو سکتے۔ کانٹ‌ کی شخصیت اور اس کے فلسفہ پر بات چیت ہونی چاہیے تاکہ اس نابغہ روزگار کا لوگوں کو پتہ چل سکے۔
  6. محب علوی

    پاکستان کی تاریخ پر مضامین

    میں بھی ان مضامین کو پڑھنے کا خواہشمند ہوں۔
  7. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    سہل ممتنع کے بے تاج بادشاہ کی عمدہ غزل پیش کرنے پر میری طرف سے دلی شکریہ یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
  8. محب علوی

    ناصر کاظمی تنہائی کا دکھ گہرا تھا - ناصر کاظمی

    کیا بات ہے ناصر کاظمی کی
  9. محب علوی

    پی ایچ بی بی 3

    پی ایچ پی بی بی 3 پر اردو ٹیک اور کمپیوٹنگ پر کافی کام ہوا ہے۔
  10. محب علوی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مشرف جیسے سفاک اور بربر قاتل کو پاکستانی قوم سیاہ ترین الفاظ میں یاد رکھے گی اور یقینی طور پر یہ پاکستان کے لیے سب سے قابل نفرت شخص ہے۔
  11. محب علوی

    پنجابی زبان

    سولنگی سرائیکی ، ہندکو اور پوٹھوہاری پنجابی ہی کی مختلف شاخیں ہیں جو اب علیحدہ سے بھی اپنی شناخت رکھتی ہیں اس لیے آپ انہیں پنجابی ہی سمجھیں۔
  12. محب علوی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خرم کونسی جنگ ہوئی تھی بتا سکتے ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شاید امریکہ میں بیٹھ کر آپ نے ٹی وی پر جو مشرف اور ان کے حواریوں نے میڈیا کو بتایا اس جنگ کی بات کر رہے ہیں آپ ۔ انسانیت کسی چیز کا نام ہے یا ختم ہو جاتی ہے اس مقام پر آ کر۔
  13. محب علوی

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    خود ہی یا کھنچے چلے آتے ہیں تمہاری کشش میں ;) ویسے ظفری ایسے سوال نہیں کرتا اسے پتہ ہے ان باتوں کا یہ تو ہم جیسے لاعلم ہی کرتے ہیں
  14. محب علوی

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    میں تو آ گیا ہوں مگر لگتا ہے کہ ظفری چلا گیا ہے اور میری کمی صرف ظفری کو ہی محسوس ہوتی ہے۔ :)
  15. محب علوی

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    وارث یہ سانپ کے بچے کہاں سے لاتے ہیں آپ ;)
  16. محب علوی

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی یا کسی عہدیدار کا نمبر مل جائے تو میں کوشش کر لیتا ہوں۔
  17. محب علوی

    ڈنڈے پڑیں‌ وکیلوں کو۔۔

    میری سمجھ میں یہ نہیں آ‌رہا ہمت علی کہ اس میں کیش کروانے والی کون سی صورت ہے اور سیاست میں حصہ لینے پر کس نے اور کب قدغن لگائی ہے ۔ یہ تو ہے ہمارا سیاسی شعور کہ ہمیں یہی نہیں پتہ کہ سیاست میں حصہ کون کون لے سکتا ہے اور سیاست کے لیے عوامی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے ہی مستحق ہوتے...
  18. محب علوی

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    یہ تمام سہولتیں تو دیگر اردو بلاگ سروس فراہم کرنے والے بھی مہیا کر رہے ہیں آپ کو ان سے زیادہ یا منفرد سہولتیں مہیا کرنی ہوں گی تاکہ صارفین آپ کی بلاگنگ سروس کو باقی سروسز پر ترجیح دیں۔
  19. محب علوی

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    کوئی ڈاؤن لوڈ‌ لنک یا بیٹا ورژن میسر ہے کہیں۔
  20. محب علوی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    مشرف کی کرپشن کے دفاتر لکھنے کے لیے شب و روز محنت کی ضرورت ہے تھوڑا انتظار کر لیا جائے تو بہت کچھ سامنے آ جائے گا۔
Top