نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو فرزانہ 2000 پوسٹس کی اور مصروفیت میں سے کبھی کبھار وقت نکال لیا کرو یا ایک عدد خط لکھنا پڑے گا مجھے :cool:
  2. محب علوی

    نیا اردو ورڈ پریس فری بلاگنگ

    وعلیکم سلام ، خوشی ہوئی کہ بلاگنگ کی جانب اب لوگوں نے توجہ مرکوز کر دی ہے اور ایک کے بعد ایک اردو بلاگنگ سروس سامنے آ رہی ہے ۔ مختصرا ذرا اپنی بلاگنگ سروس کی خصوصیات پیش کر دیں تاکہ مجھ سمیت تمام لوگ سروس کے بارے میں جان سکیں اور یہ حساب لگا سکیں کہ انہیں کیا اضافی سہولیات آپ کی سروس کے توسط...
  3. محب علوی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    میں مولانا پر زیادہ سخت نہیں ہوا بلکہ مولانا کی سیاست کو پچھلے سات سال سے بہت غور سے دیکھنے کے بعد متعدد مواقع پر طرز عمل کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں جس سے اکثریت متفق ہے۔ مہوش شاید آپ کو علم نہیں مگر مولانا کی مشہور عرفیت مولانا ڈیزل ہے جو بینظیر کے دور میں ڈیزل کے ناجائز پرمٹ حاصل کرنے کی...
  4. محب علوی

    احتجاج

    چلیں جی شمشاد کی اور پھر میری ہی اس پوسٹ کا جواب دیں تو باقی رہ جائیں گی صرف دو پوسٹس :)
  5. محب علوی

    احتجاج

    بس پانچ اور
  6. محب علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    نہیں مس نہیں کیا یاد کیا اصل میں مس کرنے پر پابندی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو نو ایمرجنسی پلس ہے نہ ;) فرصت اب تو گپ بازی ہوتی کہاں ہے اب تو ہم ہیں اور اشک رواں ہے دوستو
  7. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    اب اگلی کتاب کے لیے لائحہ عمل بنا لیتے ہیں :(
  8. محب علوی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    ہمت علی ایسا نہیں ہوتا اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کئی مواقع پر آپ کی حمایت کی اور کئی پر آپ کی مخالفت ۔ یہ انتہائی کمزور دلیل ہے اور محض بدگمانی پر مبنی ورنہ کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ صرف کسی کے کہنے پر کسی کی مخالفت پر کمر کس لے ہاں اگر چند لوگ ایک جیسے خیالات رکھتے ہیں تو لازما وہ ایک دوسرے...
  9. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    بھئی ہم کچھ نہیں سوچ رہے ہمیں تو ایک مضمون وہاب اعجاز کے قلم سے چاہیے جو ہم سب کو سمجھائے کہ عطیہ فیضی کون تھی اور کیا تھی :)
  10. محب علوی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    مشرف کے غلط کام سے کسی اور غلط کام کی اجازت مل گئی یہ کہاں کہا گیا ہے اور کس نے کہا یہ ۔ سابق چیف جسٹس سے مخاصمت تو بہت واضح ہے اور چیف جسٹس کیس سے نظر آ رہی ہے قیصرانی۔ سیاسی رنگ دینے والی بات تو حکومتی ٹولے کے سوا کسی نے نہیں کی اور سیاست میں انوالو ہونے والی بات بھی ویسا ہی لطیفہ ہے جیسا...
  11. محب علوی

    ایک فارورڈڈ ای میل

    جو الزامات جیو پر لگائے گئے ہیں اس میل میں کیا وہ سبھی الزامات اے آر وائے پر نہیں لگتے کونسا کام ہے جو جیو نے کیا ہو اور اے آر وائے نے نہ کیا ہو؟ نبیل کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہ فحاشی اور اخلاقی جنازہ نکالنے پر تو کچھ نہیں کہا جاتا بلکہ اب بھی کئی انڈین چینلز کھولے گئے ہیں جہاں سوائے مخرب...
  12. محب علوی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    قیصرانی سب سے پہلے تو میں آپ کے فنش دوستوں کی پاکستان بارے معلومات جاننا چاہوں گا۔ یقینا کسی بھی ملک میں جہاں حکومت بہت بری اور کرپٹ نہ ہو ایسے اقدامات کا سوچنا بھی محال ہے مگر پاکستان جیسے ملک میں جہاں مشرف اور ان کے سایہ تلے عیاش اور کرپٹ ترین لوگوں نے ہر شعبہ میں اندھیر مچا رکھا ہو تو کوئی...
  13. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    اب سب کچھ نہ پوچھ لینا
  14. محب علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    کم نہ آنے کے برابر
  15. محب علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وعلیکم سلام فرزانہ جی شکر ہے آپ کو بھی فرصت میسر آئی اور آپ نے بھی رخ انور دکھایا۔
  16. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    پیپرز کیا ہیں یہ تیاری تو لوگ سفر آخرت کی کرتے ہیں ;) ابھی انتظار کریں دو تین اور بڑے لوگ بھی اس دھاگے پر آیا ہی چاہتے ہیں۔
  17. محب علوی

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    زونی ابھی آپ کا باضابطہ انٹر ویو نہیں ہوا ہے میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ انٹر ویو اسپیشلسٹ محترمہ امن ایمان اپنی شادی خانہ آبادی میں حد درجہ مصروف ہیں ورنہ آپ کو احساس ہوتا کہ انٹر ویو کس بلا کا نام ہے ۔ یہ تو فقط آپ کی تیاری ہے شکر کریں کہ آپ پر ابھی چاروں سمتوں سے سوالات کی گولہ باری نہیں ہو...
  18. محب علوی

    عدلیہ کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب - نظریہ ضرورت ایک بار پھر زندہ

    قیصرانی ذرا آپ بتا دیں کہ سابق چیف جسٹس کے کون کون سے غلط اقدامات اٹھائے تھے اور آپ کو موجودہ ججوں میں کون کون سی خوبیاں نظر آ رہی ہیں اور حیرت ہے صرف آپ کی اکیلی چشم بینا ہی ان کی خوبیوں کو دیکھ پا رہی ہے باقی پوری قوم کو ان ججوں سے جانے خدا واسطے کا بیر ہو چلا ہے۔ ایک سو موٹو ایکشن تھا گردے...
  19. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    غلطی ہو گئی شمشاد آپ کے ہوتے ہوئے کوئی اور زیادہ صفحات لکھ جائے ممکن نہیں ، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں آپ بھی تمام ارکان کے صفحات کی فہرست شائع کریں تاکہ پرانی روایت کی پاسداری بھی ہو اور کسی اور کو غلط فہمی بھی نہ ہو۔
  20. محب علوی

    ویل ڈن حسن علوی !

    مبارک ہو حسن بھئی باہر جا کر تو تم کام کرنے لگو ماشاءللہ ، لگو رہو اسی طرح بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Top