آداب بجا لاتا ہوں، احبابِ گرامی۔
’’آسان عروض کے دس سبق‘‘ اسی سلسلے کی ایک آسان تر کاوش ہے۔ ایک صاحب سے پبلشنگ کی بات چل رہی ہے۔ اُن کی مشاورت سے اس کی سافٹ کاپی یہاں یا کسی اور جگہ پوسٹ کرنے کا سوچتا ہوں۔ ظاہر ہے جو بندہ اپنے خرچے پر میری کتاب چھاپے گا، وہ بیچے گا بھی، یہ تو اُس پر ہے۔ میں نے تو...