صاحبو! میر انیس کے اس شعر کی لفظاً لفظاً توثیق درکار ہے:
دولت سے فقر کی ہے غنی دل فقیر کا
محتاج بادشاہ کا ہے نہ وزیر کا
’’کلیاتِ انیس‘‘ (مرتب: رانا خضر سلطان) صفحہ 686
برائے توجہ جناب:
محمد وارث، الف عین، محب علوی، ابن سعید، @شمشاد، مدیحہ گیلانی ۔۔۔ اور دیگر اصحابِ مطالعہ۔