نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    محترمی مزمل شیخ بسمل صاحب۔ آپ کے ارشادات: اور میرا مدعائے بیان یہ ہے کہ بحرِ رمل مثمن سالم میں آخری رکن اصلاً پورا ہے، یعنی ’’فاعلاتن‘‘۔ مصرع ثانی میں تو قافیہ اور ردیف کی پابندی ہوتی ہے، مصرع اول میں اگر اس کے مقابل ’’فاعلات‘‘ آجائے تو بھی کوئی قباحت نہیں۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات...
  2. محمد یعقوب آسی

    سنگدل دونوں ہیں برابر کے۔۔۔ برائے تنقید

    آداب جناب @ شاہد شاہنواز صاحب۔ یہ مصرع غالباً میر کا ہے: شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہُوا ہے چراغ مفلس کا گرہ لگانے میں جیس لاعلمی کا اظہار آپ نے کیا، اُس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا کہ آپ اس مصرعے یا شعر کے شاعر کے ’’اثر‘‘ میں نہیں آتے۔ اور معنوی سطح اس کی رعایت سے اپنا مضمون لے آتے ہیں۔...
  3. محمد یعقوب آسی

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    خوب کہا جناب اسد قریشی صاحب!۔ ابہام تو اس میں بھی ہے!! آپ کی غزل جب دیکھی، جسارت کر ڈالی۔ رہی بات کسی فن پارے یا کسی ایک شعر کو کلی طور پر رد کرنے یا قبول کرنے کی! تو صاحب، میں خود کو اِس کا مجاز نہیں سمجھتا۔ کلام آپ کا ہے، خیال، مضمون، اظہار، الفاظ، سب کچھ آپ کا ہے۔ اگر آپ نے اس پر گفتگو کی...
  4. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    مزمل شیخ بسمل صاحب۔ عبارت کا وہ حصہ سامنے ہوتا تو میں فوری طور پر کچھ عرض کر سکتا۔ صفحہ نمبر وغیرہ کی نشان دہی فرما دیجئے، تاکہ اس پر نظرِ ثانی کی جا سکے۔ اس نشان دہی پر بہت ممنون رہوں گا۔ کتابی صورت میں اشاعت پذیر ہونے سے پہلے اصلاح ہو جائے تو کیا برا ہے!!۔ مجھے آپ کی اس قدر توجہ پا کر بہت...
  5. محمد یعقوب آسی

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    محترمی اسد قریشی صاحب ۔۔ ع: پھر وہی تلخ نوائی جو مرا حصہ ہے۔ آپ کی یہ غزل مجموعی طور پر ایک اچھی کاوش ہے۔ مجھے آپ کے ادبی قد کاٹھ کا اندازہ نہیں، جو کچھ اس غزل کی وساطت سے دیکھتا ہوں عرض کئے دیتا ہوں۔ میری گزارشات کو رد کر دینا یا قبول کر لینا آپ کے اختیار میں ہے۔ مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں...
  6. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    الف عین صاحب۔ آپ کے حکم کی تعمیل ہو چکی ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  7. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    آداب عرض کرتا ہوں، محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ الف عین صاحب کے حکم کی تعمیل ہو گی۔
  8. محمد یعقوب آسی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    ضرور جناب محمد بلال اعظم صاحب، اور فاتح صاھب۔ اردو سے آپ کی مراد ’’یونی کوڈ‘‘ ہے نا۔ اس میں کچھ ٹیبلز ہیں، وہ ڈِسٹرب ہو گئے تو بے معنی ہو جائیں گے۔ اس قدر افزائی پر آپ سب کا ممنون ہوں۔
  9. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    احباب کی خدمت میں ’’آسان عروض کے دس سبق‘‘ پیش کر رہا ہوں۔ ان پیج فائل http://www.4shared.com/file/9OQIKORA/MYAssy_asan_aruz_final_93_page.html? پی ڈی ایف فائل http://www.4shared.com/office/uSNdF_tj/MYAssy_asan_aruz_final_draft.html? محمد وارث صاحب، الف عین صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب، فاتح...
  10. محمد یعقوب آسی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    اس گرم جوشی پر تمام صاحبان و صاحبات کا ممنون ہوں۔ کئی دن سے لکھا آ رہا تھا۔ کہ پروفائل انفو کا خمس رہتا ہے۔ سوچتا رہا کیا لکھوں۔ پھر خیال آیا کہ محمد وارث صاحب کے لکھے پر اضافہ تو ہو نہیں سکتا، کیوں نہ اسی کا فائدہ اٹھا لیا جائے۔ بہت آداب۔
  11. محمد یعقوب آسی

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-یعقوب-آسی-صاحب-کو-اردو-محفل-پر-صمیمِ-قلب-سے-خوش-آمدید.28754/ اور کچھ ایسا کہ ۔۔۔۔۔ عرض کرتا ہوں: یاراں میری قدر پچھانی کچھ بہتی مینوں میرے قدوں اُچا چایا نیں بہت آداب جناب محمد وارث صاحب۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اُردو زبان میں حروفِ ہجاء

    بہت شکریہ جناب @ الف نظامی صاحب۔ میرا خیال ہے یہ سیدہ شگفتہ کے مضمون کا ابتدائیہ ہے۔ امید ہے مزید مفید باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ بہت آداب۔
  13. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں یا ہنسی میں اُڑانا چاہتے ہیں، تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ جو چاہے آپ کی ’’فکرِ لطیفہ ساز‘‘ کرے
  14. محمد یعقوب آسی

    اُسلوب کیا ہے؟

    اچھا ہے۔ مضمون مکمل ہو لے، پھر دیکھتے ہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    ساجد صاحب! ۔۔۔۔ بھارت ہمارا نہ صرف ’’بہترین‘‘ دوست ہے، بلکہ ’’مثالی‘‘ بھی۔ ’’اپنی‘‘ تو زبان نہیں تھکتی ’’اُن‘‘ کے گُن گاتے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    الف نظامی صاحب کی توجہ کے لئے۔ http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D8%A7%D8%B3%D9%84%D9%88%D8%A8
  17. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    کوئی نہ کوئی لغات ضرور رہی ہو گی مدیحہ گیلانی! گرمکھی میں تو ہیں، شاہ مکھی میں اگر کوئی ہے بھی تو میرے علم میں نہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ مجھے ذاتی طور پر اردو پنجابی لغات کی ضرورت نہیں پڑی۔ میری یہ کوشش اگر کہیں سرے لگ جاتی ہے تو بھی لغات کا نعم البدل تو نہیں ہو سکتی البتہ اس کی ضرورت کا احساس...
Top