نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عرفی شیرازی کی یہ غزل درکار ہے۔ زباں ز نکتہ فرو ماند و رازِ من باقیست۔ بضاعتِ سخن آخر شد و سُخن باقیست۔ تعاون فرمائیے گا۔
  2. محمد یعقوب آسی

    امبڑی(ماں)۔۔۔ پنجابی نظم کا ترجمہ تو کردیں

    بشیریا ۔۔۔۔۔۔ نظم پڑھی وی، سنی وی، کچھ نہ پچھو! پروفیسر صاحب نے روا چھڈیا اے۔ ایس نظم دے بارے میں 1990 وچ اونہاں دا انٹرویو لیندیاں آکھیا سی میں ایہ نظم پڑھ نہیں سکدا، اوہ کہن لگے میں آپ وی نہیں پڑھ سکدا۔ یاد رہوے پئی ایہ نظم اونہاں دی کتاب ”میلہ اکھیاں دا“ وچ شامل اے جیہڑی 1969 وچہ چھپی سی،...
  3. محمد یعقوب آسی

    سب رس ۔۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

    آداب، سب رس انٹر نیٹ پہ کہیں مل سکتی ہے کیا؟
  4. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا بدھ ۲۷؍ اکتوبر ۲۰۱۰ء شعری اور تنقیدی اجلاس صدارت: رانا سعید دوشی نظامت: طارق بصیرؔ غزل: الیاس بابر اعوان دیگر شرکائے اجلاس: شکیل شاکیؔ ، رئیس قاسم، احمد ابرار، محمد حفیظ اللہ بادلؔ ، شہزاد عادلؔ ، وحید ناشادؔ ، ظفری پاشا، محمد یعقوب آسیؔ ، الیاس بابر اعوان، اور آصف ملک...
  5. محمد یعقوب آسی

    اصلاح سخن --- مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے --- محمد اظہر نذیر

    میری طبیعت ان دنوں خاصی ناساز رہتی ہے، میں جم کر کام نہیں کر پا رہا۔ امید ہے میرے دوست میری غیر حاضری یا غیر مؤثر حاضری کا برا نہیں مانیں گے۔ میری صحت کی بحالی کے لئے دعا بھی کیجئے گا، کہ جتنا عرصہ حیات کا ملا ہے، وہ بستر کی بجائے ٹیبل اور جائے نماز پر گزرے۔ و الی اللہ المستعان۔
  6. محمد یعقوب آسی

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    محمد احمد صاحب۔ آپ کی توجہ اور کرم فرمائی کے لئے آپ کا ممنون ہوں۔ براہ کرم برا مت مانئے گا۔ میری طبیعت ان دنوں خاصی ناساز رہتی ہے، میں جم کر کام نہیں کر پا رہا۔ امید ہے میرے دوست میری غیر حاضری یا غیر مؤثر حاضری کا برا نہیں مانیں گے۔ میری صحت کی بحالی کے لئے دعا بھی کیجئے گا، کہ جتنا عرصہ حیات...
  7. محمد یعقوب آسی

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    جی ہاں، آپ صحیح سمجھے! کسی وقت زحمت فرمائیے، سکین کر کے یا یونی کوڈ میں جیسے سہولت ہو، مجھے بھجوا دیجے یا یہیں پوسٹ کر دیجے۔ ممنون ہوں گا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    اصلاح سخن --- مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے --- محمد اظہر نذیر

    مجھے سلیم کوثر کے شعری مجموعوں پر اُن کے اپنے لکھے ہوئے دیباچوں کی تلاش ہے۔ کوئی دوست سراغ دیں گے؟۔ پیشگی شکریہ۔
  9. محمد یعقوب آسی

    سلیم کوثر نظم - سندیسہ - سلیم کوثر

    مجھے سلیم کوثر کے شعری مجموعوں پر اُن کے اپنے لکھے ہوئے دیباچوں کی تلاش ہے۔ کوئی دوست سراغ دیں گے؟۔ پیشگی شکریہ۔
  10. محمد یعقوب آسی

    کلیم عاجز رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہے ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    اجی واہ، کیا خوب انتخاب کیا ہے۔ کیا حسنِ طلب ہے، صاحب!۔ ہزار بار آمین کہنے کو جی چاہتا ہے۔ داد دونوں کے لئے، ڈاکٹر عاجز اور آپ!!۔
  11. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    میرا حوصلہ جوان رکھتے ہیں آپ جناب محمد وارث صاحب۔ میری یہ کاوش آپ کے حسنِ نظر کی نذر !!!۔
  12. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    فارسی غزل شیخ فخرالدین عراقی در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد در راہِ عشق بازاں، زیں حرف ہا چہ خیزد در مجلسِ خموشاں، منبر چہ کار دارد جائے کہ عاشقاں را درسِ حیات باشد ایبک چہ وزن آرد، سنجر چہ کار دارد جائے کہ ایں عزیزاں جامِ شراب نوشند آبِ زلال چبود، کوثر چہ...
  13. محمد یعقوب آسی

    بڑی لکیر کلاس روم میں سناٹا طاری تھا۔ طلبا کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک...

    بڑی لکیر کلاس روم میں سناٹا طاری تھا۔ طلبا کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف۔ استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ سوال تھا ہی ایسا۔ استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔ پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا،...
  14. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    بدھ: ۲۹؍ ستمبر ۲۰۱۰ء (تنقیدی نشست اور کاوش کا تازہ شمارہ) صدارت: اسد محمود خان ، نظامت: طارق بصیر، افسانہ: خالد قیوم تنولی شرکائے اجلاس کی تعداد پچیس کے قریب تھی۔ ناظم اجلاس طارق بصیر نے گزشتہ اجلاس کی روداد پڑھ کر سنائی۔ اور خالد قیوم تنولی نے افسانہ ’’خوابِ پریشان‘‘ بحث کے لئے پیش کیا۔...
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو رباعیات

    بہت شکریہ جناب محمد وارث۔ ایک سوال اُٹھتا ہے، کہ اگر میں اقبال کے (یا یوں کہہ لیں بابا طاہر کے) تتبع میں چار مصرعے کہتا ہوں اور اسے رباعی گردانتا ہوں تو ۔۔ رباعی کے موجودہ مروجہ اوزان کی موجودگی میں کیا میرا ایسا گرادننا کس حد تک تسلیم یا مسترد کیا جا سکتا ہے؟
  16. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    اس سے بڑی سزا بھی کوئی کیا ہو گی!!! ہاہاہا
  17. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    کسی سے شعر نقل کرتے میں غلطی ہو جائے: املاء کی، یا، حوالے کی، یا زبان کی ۔۔۔۔ تو؟ ایسوں کے لئے کیا تجویز کرتے ہیں؟
  18. محمد یعقوب آسی

    سزا تجویز کریں

    دو شعر یاد آ گئے، سزا کے حوالے سے، سو پیش کرتا چلوں:۔ ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد یارب اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے (غالب)؟ وہ بھی مجرم ہے بغاوت نہیں کی ہے جس نے اس کو نا کردہ گناہی کی سزا دی جائے (علی مطہر اشعر)۔
  19. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    شکریہ سید صاحب اپنی جھولی میں جو کچھ تھا، یہاں ڈھیری کر دیا ہے۔ ثقیل، قابض، ہاضم، منہضم، جیسا بھی ہے، رد و قبول کا اختیار سب کو حاصل ہے۔ تاہم اگر میں کسی سوال کا تسلی بخش جواب دینے کے قابل ہوا تو عرض کر دوں گا۔ بصورتِ دیگر بلکہ بصورتِ اول بھی آپ سے استفادہ کر لوں گا۔ ایک ضروری درخواست:۔ میری ان...
Top