سوال اٹھانے والے صاحب کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی۔
قرآنَ کریم کی اس آیت کے ہوتے ہوئے کسی اور دلیل کی ضرورت ہی نہیں:
وَلَا تَنْکِحُوْا مَا نَکَحَ اٰبَآؤُکُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ، اِنَّہ، کَانَ فَاحِشَۃً وَّمَقْتًا وَسَآءَ سَبِیْلًا. حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ...