نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محفل دا پِنڈ

    ۔۔۔۔۔۔۔ ’’اوئے چھِیدے! ایہ سارے ای شہری باؤ کٹھے ہو گئے نیں۔ اصلی تے کھرا پینڈو لیا اوئے لبھ کے!‘‘ ’’قبضہ گروپ والے وی آ وڑے نیں ایتھے، چاچا! چل آپاں چلئے، اپنی کوئی تھاں ٹھاہر لبھئے کتے ہور۔‘‘ ’’ایہناں باؤواں چوں کوئی تیرا جانو وی ہیگا اے؟‘‘ ’’نہیں، چاچا! پر اوہ، اِک ماسی آئی اے، بسترا وی لیائی...
  2. محمد یعقوب آسی

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    عمدہ ۔۔۔۔۔ فوٹوگرافی کا معیار بہت اچھا ہے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری تعالی اللہ چہ زیبا بر سرِ محفل نشستستش --- سید نصیر الدین نصیر

    ما شاء اللہ۔ محمد وارث صاحب، کی توجہ چاہتا ہوں۔ ایک لفظ یہاں بھی آیا، پہلے بھی دیکھا۔ گسست (گ س س ت) یہ گسستن مصدر سے ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے۔ دوسرے یہاں جو آپ نے فرمایا: بجا، تاہم میرے جیس قارئین کی سہولت کے لئے اگر ردیف کو توڑ کر لکھ دیا جائے تو تفہیم میں آسانی ہو گی۔ بہت شکریہ الف...
  4. محمد یعقوب آسی

    خواہشات کا ستیاناس

    ۔۔۔۔۔۔ تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شعر غالبا اقبال کا ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    السلام علیکم جناب اعجاز عبید صاحب! مزاجَ گرامی؟
  6. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    والسلام ۔۔ جناب محمد امین صاحب۔ اللہ خوشیاں دے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    فکری بے راہ روی کی ایک عجب لہر چلی ہے۔ گزشتہ چند ماہ تک ہمہ قسم کے اول فول ’’اشعار‘‘ فراز سے منسوب کئے جاتے رہے۔ پھر یہ دھارا نہ جانے کیسے اقبال کی طرف مڑ گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے کہ پیش پا افتادہ ایسے ’’اشعار‘‘ کو منسوب کا درجہ بھی نہ دیا جائے۔ ہاں اگر کوئی شعر جو اقبال کا نہیں مگر کسی سنجیدہ...
  8. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    جناب محمد وارث! شاہ نواز عامر صاحب کی تجویز بہت عمدہ ہے۔ فارسی کی ابتدائی تدریس پر بہت کام ہو چکا ہے۔ آپ کے علم میں ہو گا۔ کوئی حوالہ یا کوئی لنک لگا دیجئے تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔
  9. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    عاطف بٹ صاحب کے دستخط ۔۔۔۔۔ واہ! کیا کہنے! خوب!
  10. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    الف نظامی صاحب ۔ بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شاعر کا نام یا تو آپ نے لکھا نہیں، یا میری نظر سے چُوک گیا۔ عطار جو کوئی بھی عطر مشامِ ذوق کو بڑھا رہا ہے۔ خوش رہئے۔
  11. محمد یعقوب آسی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    محترمی عابد علی صاحب سے معذرت کے ساتھ یہ تو خارج از وزن ہے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    یا رب شعور عظمت خیر البشر بدہ --- محمد ایوب

    یا رب شعورِ عظمت خیر البشر بدہ رازِ حیات فاش کند آں نظر بدہ یا پروردگار نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظمت کا شعور عطا فرما جو رازِ زندگی افشا کر دے ، وہ آنکھ عطا فرما گم کردہ راہِ منزلِ خود کاروانِ ما بازش بہ لطف از رہِ منزل خبر بدہ کارواں منزل کا نشاں کھو چکا ہے ازراہ لطف منزل کی طرف...
  13. محمد یعقوب آسی

    امریکہ: سپر سمندری طوفان ”سینڈی“ 9 ریاستوں میں ایمرجنسی ‘ اوباما کے لئے سیاسی مشکلات‘ لاکھوں افراد ب

    برما جو تاریخ میں کالا پانی کہلاتا تھا، آج کہیں زیادہ کالا ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/10/121028_burma_unrest_pics_zz.shtml
  14. محمد یعقوب آسی

    امریکہ: سپر سمندری طوفان ”سینڈی“ 9 ریاستوں میں ایمرجنسی ‘ اوباما کے لئے سیاسی مشکلات‘ لاکھوں افراد ب

    ایک نظر ادھر بھی، صاحبان!!۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/10/121028_burma_unrest_pics_zz.shtml
  15. محمد یعقوب آسی

    امریکہ: سپر سمندری طوفان ”سینڈی“ 9 ریاستوں میں ایمرجنسی ‘ اوباما کے لئے سیاسی مشکلات‘ لاکھوں افراد ب

    اللہ کی گرفت بہت شدید ہوا کرتی ہے۔ خدا کے لہجے میں بات کرنا کسی انسان کو زیب نہیں دیتا۔ آج کے خود ساختہ خداؤں پر عذاب ٹوٹا ہے تو انسانی ہمدردیوں کا ورد ہونے لگا ہے۔ افغانستان، عراق، فلسطین، کشمیر، برما، چیچنیا، بوسینا کے مسلمان انسان نہیں کیا؟۔ سوچنے کی بات ہے! یہ میرے اور آپ کے لئے بھی وعید...
  16. محمد یعقوب آسی

    السلام علیکم جناب۔ اس شعر کی املأ پر متردد ہوں گماں مبر کہ تو چوں بگذری جہاں بگذشت ہزار شمع...

    السلام علیکم جناب۔ اس شعر کی املأ پر متردد ہوں گماں مبر کہ تو چوں بگذری جہاں بگذشت ہزار شمع بکشتند و انجمن باقیست راہنمائی فرمائیے گا۔ شکریہ۔
  17. محمد یعقوب آسی

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    محترمی جناب ساجد صاحب ۔۔ مدیر اعلیٰ۔ آپ کا ارشاد ہے ۔۔ دیگر احباب سے بھی گزارش ہے کہ اب معاملے کو یہیں چھوڑ دیں۔ ہاں ایسی شادیوں کے طبی نقصانات پر بات جاری رکھ سکتے ہیں۔ کتاب اللہ میں کوئی ایسا حکم ہو ہی نہیں سکتا، جس پر نام نہاد طبی خطرات اور نقصانات کا اندیشہ ہو۔ (انفرادی معاملات اپنی جگہ) من...
  18. محمد یعقوب آسی

    آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

    آداب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%DB%81-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C%D8%9F%DB%94.55684/page-9 اس پر ضرور کچھ کہئے۔ یہ آپ کا دینی فریضہ ہے۔
Top