محسن احسان
اردو غزل کا ایک درخشاں ستارہ
پیدائش: ۱۹۳۲ء ڈھکی نعل بندی، پشاور
وفات: جمعرات ۲۳؍ ستمبر ۲۰۱۰ء
پشاور یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔ ۱۳ کتابیں تصنیف کیں۔ تنقیدی مضامین لکھے۔ گندھارا ہندکو بوڑد کے رکن رہے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر معروف ہیں۔ جون ڈرائیڈن اور جارج برنارڈ شا کے شہ پاروں کا اردو...