نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    ایک شعر سب کے نام

    وقت رخصت پیش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں اشک جتنے تھے ترے آنے پہ جگنو کر دیے
  2. محمد یعقوب آسی

    ایک نام دو شہر - حیدرآباد دکن

    گجرات پاکستان، گجرات بھارت ساہی وال ایک تو وہی ہے جو کبھی منٹگمری ہوتا تھا، ضلع سرگودھا میں بھی ساہی وال نام کا ایک شہر ہے۔ لاہور ایک تو معروف ہے دوسرا بنوں یا غالبا” کوہاٹ کے قریب لاہور نام کا ایک قصبہ ہے۔ ایک ہی مادے سے ملتے جلتے نام کے دو شہر خانیوال ضلع میں ہیں: مونوں نگر اور مونوں آباد، یہ...
  3. محمد یعقوب آسی

    شہر کا نام تو بتائیں

    اگر پاکستان سے باہر کے شہروں کے نام کی بھی اجازت ہے تو پھر تو کئی درجن ہو سکتے ہیں۔ فوری طور پر وینزویلا ذہن میں آ رہا ہے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    شہر کا نام تو بتائیں

    وزیر آباد، واں رادھا رام، واں کھارا، واں بھچر، وغیرہ وغیرہ واہ جی واہ
  5. محمد یعقوب آسی

    پنجابی وچ گپ شپ

    السلام علیکم۔ سجن بیلی لمیاں گپاں شپاں مار رہے نیں، کوئی تھاں ایس فقیر لئی وی ہے گی؟ کوئی پنجابی نظم غزل کہانی افسانے دے حوالے نال؟ کوئی رہتل ریتاں رسماں دی گل؟ کوئی سانجھ وچار؟ رب سوہنا کرے سکھیں وسو سارے! ۔۔۔۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی، ٹیکسلا پاکستان
  6. محمد یعقوب آسی

    نوٹ: فاعلات کے سلسلے میں یہ البتہ ممکن ہے کہ اس کی سی ایچ ایم فائل بنا لی جائے۔ علامہ اقبال...

    نوٹ: فاعلات کے سلسلے میں یہ البتہ ممکن ہے کہ اس کی سی ایچ ایم فائل بنا لی جائے۔ علامہ اقبال سائبر لائبریری پر قاسم شہزاد (شہزاد قیس) نے فاعلات کے اولین انٹرنیٹ ایڈیشن کی فائل بنا کے رکھی ہے، اس میں تو اب بہت سی ترمیم ہو چکی۔ مجھے اس قسم کے کام آتے ہی نہیں۔ اس لئے ان پیج پر تکیہ کئے بیٹھا ہوں یہ...
  7. محمد یعقوب آسی

    محترمی جناب خرم شہزاد صاحب۔ السلام علیکم فاعلات میں ٹیبلز بھی ہیں، مگر اس سے زیادہ سپیسز سے کام...

    محترمی جناب خرم شہزاد صاحب۔ السلام علیکم فاعلات میں ٹیبلز بھی ہیں، مگر اس سے زیادہ سپیسز سے کام لیا ہے تاکہ ایک سطر کے عین نیچے دوسری سطر اور اس کے الفاظ ایک خاص فاصلے پر آ سکیں۔ یونیکوڈ میں یہ سب گڑبڑ ہو جاتا ہے، اور قاری بے چارہ چوں چوں کے مربے میں کچھ نہیں سمجھ پائے گا۔ میرا سارا کام...
  8. محمد یعقوب آسی

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی تھی کبھی۔ ملک سیلابوں کی زد میں، دو کروڑ لوگ متاثر۔ رمضان کا مہینہ ۔ یہ دو عظیم باتیں دلوں کو نرم کر دینے کو کافی نہیں کیا؟۔ پولیس سے تو خیر یہاں کوئی کیا توقع کرے گا، جن لوگوں نے ان بچوں کو ہلاک کیا اور پر ان کی میتوں کو رسوا کرتے رہے، وہ انسان ہیں یا بھیڑیے؟ ۔ عذاب...
  9. محمد یعقوب آسی

    http://groups.yahoo.com/group/Al-qirtas/files/Al-Qirtas%20-%20Tasneefaat/Faelaat/1.%20Book%20-Fae...

    http://groups.yahoo.com/group/Al-qirtas/files/Al-Qirtas%20-%20Tasneefaat/Faelaat/1.%20Book%20-Faelaat-%20M.Y.Assy/
  10. محمد یعقوب آسی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہری پور، ہڑپہ، ہنگو، ۔۔۔۔۔۔۔ کتنے ہی نام ہیں۔ تو یہاں اول حروف تین ہو گئے ر ۔ ہ ۔ و ۔
  11. محمد یعقوب آسی

    امریکی بھولے نہیں ہوتے! اثبوت!

    دیوانہ بہ کارِ خویش ہوشیار
  12. محمد یعقوب آسی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    جی ہاں اب چوڑیوں کا زمانہ نہیں ہے، ہاہاہاہا پہنوا دوں چوڑیاں!!!!؟؟؟
  13. محمد یعقوب آسی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میرے اور اپنے دونوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور اگر سب بچھو ہیں یہاں تو پھر ان کے سردار کو اولیت ملنی چاہئے۔ ہے نا!!؟
  14. محمد یعقوب آسی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    جب حسبِ تسلی نہ ملا قافیہ کوئی پھر کام چلایا ہے فقط خانہ پری سے کرتا ہے خوشامد بھی بڑے رعب سے انور مکھن بھی لگائے تو لگاتا ہے چھری سے پروفیسر انور مسعود
  15. محمد یعقوب آسی

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    اس میں کچھ چاشنی پیدا کیجے بھیا، کچھ نیا پن، کچھ تخلیقی عنصر لائیے۔ اور ہاں یہ فرمائیے کہ انٹرویو کے لئے لفظ ’’مناظرت‘‘ ٹھیک رہے گا کیا!؟ ’’مناظرہ‘‘ اس لئے نہیں کہا کہ اس میں مجادلت کی بو آتی ہے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    تقطیع اور بحر کا نام درکار ہے

    جناب فاتح اور اداس آدمی صاحب، دونوں درست فرما رہے ہیں۔
  17. محمد یعقوب آسی

    بارش کے کئي روپ

    میری زندگی کی بہترین بارش گہر جب آنکھ سے ٹپکا زمیں میں جذب ہوا وہ ایک لمحہ بڑا با وقار گزرا تھا
  18. محمد یعقوب آسی

    ثانیہ اور شعیب کی شادی میں آپ کیوں دلچسپی لے رہے ہیں؟

    کون دل چسپی لے رہا ہے؟ یہ تو زبردستی کانوں میں انڈیلا جا رہا ہے! کوئی سا نیوز چینل دیکھ لیں کوئی ریڈیو سٹیشن سن لیں یہ تماشا چل رہا ہے اور ایسے تبصرے ہو رہے ہیں جیسے زمین سے کوئی سورج اگ آیا ہو۔ خیر ایک دو دن کی بات ہے پھر سب بھول بھال جائیں گے۔
  19. محمد یعقوب آسی

    پردہ پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بیلجیم ہو گا !

    دانشِ افرنگ کے پروردگان کو مبارک ہو!
  20. محمد یعقوب آسی

    بارش کے کئي روپ

    اپنا ایک قطعہ، معمولی سی قطع و برید کے ساتھ: آپ کرتے ہیں بات ’’بارش‘‘ کی اور ہم ’’ابر‘‘ کو ترستے ہیں اک عجب سلسلہ شکست کا ہے اشک بھی ٹوٹ کر برستے ہیں
Top