نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    سوموار: ۲۰؍ ستمبر ۲۰۱۰ء (انتظامی اجلاس) صدارت: ظفری پاشا (صدرِ حلقہ) ، نظامت:طارق بصیرؔ (معتمد عمومی) دیگر شرکائے اجلاس: وحیدناشاد (ناظم مالیات)، شہزاد عادلؔ (نائب معتمد، مدیر کاوش)، محمد یعقوب آسیؔ (ناظم نشر و اشاعت، مدیر مسؤل کاوش) صدرِ حلقہ نے اجلاس کو بتایا کہ اتوار کے دن واہ میں ڈاکٹر رؤف...
  2. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    ”یای“ اور ”ہائے ہوز“ کے فوراً بعد ”ہمزہ مکسور“ - مثالیں (حافظ شیرازی کی رباعیات سے) بَنِگر چمن جمال فرخندہءِ گُل گہ گریہءِ ابر بین و گہ خندہءِ گُل سرو ارچہ بآزادیءِ خود می نازد از راستی کہ داشت شد بندہءِ گُل من بندہءِ آن کسم کہ شوقی دارد بر گردنِ خود زِ عشق طوقی دارد تو بدری و خورشید ترا بندہ...
  3. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۱: جب مضاف کے آخر میں "ہ" ہو تو فک اضافت ہوتی ہے تو "جامہ خود" اور "خانہ پسر شما" میں "ہ" پہ وقف کریں گے کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ ۲: کیا تمام ضمائر متصل سے پہلے آنا والے ہر مضاف کے آخر میں "زبر" آئے گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فکِ اضافت میرے لئے...
  4. محمد یعقوب آسی

    السلام علیکم سید نصرت بخاری صاحب، تسی اک کتاب وی چھاپی سی، مشترکہ کتاب! ہے نا؟ جی آیاں نوں۔ فقط...

    السلام علیکم سید نصرت بخاری صاحب، تسی اک کتاب وی چھاپی سی، مشترکہ کتاب! ہے نا؟ جی آیاں نوں۔ فقط ۔۔۔۔ محمد یعقوب آسی
  5. محمد یعقوب آسی

    اصحاب علم کی توجہ اصلاح کے لئے،'' جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے ''

    محمد اظہر نذیر صاحب ۔۔۔۔۔ ”دوسرا سوال ہے کہ کیا تراکیب اور محاورات مروجہ ہی استعمال کرتے رہنا چاہیے یا ہمیں کچھ نئے محاورے اور تراکیب وضع کرنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے“ تراکیب تو ہر زمانے میں وضع ہوتی رہیں ہیں، اور تراکیب میں تازہ کاری کے اس عمل نے بطورِ خاص ادبی زبان کو حسن بخشا ہے۔ محاورہ البتہ...
  6. محمد یعقوب آسی

    کچھ نظمیں۔۔۔۔۔۔۔کچھ باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    اچھا ہے صاحب، چھوٹی چھوٹی نظمیں۔ کم الفاظ میں زیادہ بات کہنا مشکل ہوتا ہے اور اگر آپ اس مشکل سے سرفرازی کے ساتھ گزر جاتے ہیں تو ایسا فن پارہ تحسین کا حق دار ہوتا ہے۔ فعلن فعلن فعلن فعلن - یہ بہت متنوع بحر ہے۔ پروفیسر غضنفر نے اس کو بحر زمزمہ کا نام دیا ہے۔ زیرِ نظر پانچوں نظموں (کوشش، وصیت، ایک...
  7. محمد یعقوب آسی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    میں نے لا الہ الا اللہ کے تناظر میں بات کی ہے۔ ویسے آپ کا ارشاد درست ہے۔ قرآن کریم میں رب کا لفظ بادشاہ مصر کے لئے بھی ہے، اور رسول کا لفظ ہدہد کے لئے بھی وارد ہوا ہے۔ سیاق و سباق بھی معانی کا تعین کرتے ہیں۔ میں آپ سے اس نکتے پر اختلاف کی جسارت نہیں کر سکتا۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
  8. محمد یعقوب آسی

    آغازِ فارسی کلاس

    محترمی مشرف صاحب، تسلیمات گزشتہ دو دن سے یہ فقیر آپ کے سوال پر اپنے متقدمین (سینئرز) کی توجہ کا منتظر رہا۔ "از ساعت هفت صبح امروز" یہ مکمل جملہ (مرکب تام) تو ہے نہیں، ساعتِ ہفت (یہاں مجھے ہفت اور ہفتم کا اِشکال ہے) مرکب عددی ہے نا؟ آپ کی مراد غالباً ”سات بجے سے“ ہے۔ صبحِ امروز ترکیب اضافی ہے۔...
  9. محمد یعقوب آسی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    ۱۸؍ جون ۲۰۰۲ء حکمِ اذاں (علامہ اقبال کی نظم ’’لاالٰہ الا اللہ‘‘ کا مطالعہ) حکیم الامّت، شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری کا خاصہ یہ ہے کہ انہوں نے فن اور مقصد کو یوں یک جان کر دیا جیسا ان سے پہلے کسی سے نہ ہوا تھا۔ علامہ کی شاعری میں زبان و بیان کی چاشنی کے ساتھ ساتھ عمیق...
  10. محمد یعقوب آسی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    علامہ اقبال پر اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے کہ میں اپنے تئیں کوئی نئی سے نئی بات سمجھ کر کروں تو جواب میں بیسیوں حوالے مل جائیں گے کہ صاحب یہ تو بہت پہلے کہا کا چکا، کوئی نئی بات کیجئے۔ نئی بات تو نہیں البتہ اقبال کے فن اور فکر کی تفہیم (بلکہ ”خود تفہیمی“) کے سلسلے میں میرے جیسے اور بھی دوست ہوں...
  11. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    ہم اپنے عہد کے یوسف ضرور ہیں لیکن کنویں میں قید ہیں بازار تک نہیں پہنچے
  12. محمد یعقوب آسی

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    ایک مسئلہ ہے جناب وارث صاحب اور جناب فرخ صاحب۔ میں ایک پوسٹ ایک بار لگاتا ہوں، وہ بسا اوقات دو بار لگ جاتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔ ویسے میں دوسری بار والی حذف بھی کر دیتا ہوں، تاہم سوال ہے کہ ایسا ہوتا کیوں ہے۔ میری راہنمائی کیجئے گا۔
  13. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    سر پھرا آدمی اور ادھ کھلا دروازہ ڈاکٹر رؤف امیر مرحوم کے اولین شعری مجموعے پر ایک تعارفی مضمون ۔(مذکورہ کتاب کی تعارفی تقریب میں پیش کیا گیا ۔ غالباً 1995)۔ رؤف امیر سے میری خاصی پرانی شناسائی ہے، اس کی شخصیت اور فن سمیت۔ تاہم یہ شناسائی کچھ ایسی ہے جیسے میں ایک ادھ کھلے دروازے کے اُدھر کھڑا ہوں...
  14. محمد یعقوب آسی

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    آپ اصحاب کا فیصلہ درست ہے۔ سب سے پہلے میں درخواست کرتا ہوں کہ میرے کوئی ایسے کومینٹس دیکھیں یا کوئی ایسا تاگا جو کسی بھی انداز میں فساد کا باعث بن سکتا ہو، اُسے بلاتاخیر حذف کر دیں۔ میں بے لگامی اور مادر پدر آزادی کے حق میں نہیں ہوں، اظہار رائے کا حق وہاں معطل ہو جانا چاہئے جہاں وہ فساد کا باعث...
  15. محمد یعقوب آسی

    اصحاب علم کی توجہ اصلاح کے لئے،'' جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے ''

    جناب اظہر صاحب املاء کا درست ہونا بہت ضروری ہے صاحب۔ ہجے غلط ہو جائیں تو سب کچھ غلط ہو جاتا ہے۔ لفظ کے معانی یا تو بدل جاتے ہیں یا کھو جاتے ہیں۔ ہجے مضبوط کرنے کا واحد طریقہ مطالعہ ہے، کچھ نہ ہو تو کوئی اچھی سی لغت لے کر بیٹھ جائیے اور اس کو پڑھتے رہئے، الفاظ آپ کے ذہن میں بیٹھتے چلے جائیں گے۔...
  16. محمد یعقوب آسی

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا

    حلقہ تخلیقِ ادب ٹیکسلا جمعرات: ۱۶؍ ستمبر ۲۰۱۰ء (ہنگامی تعزیتی ریفرنس) صدارت: ظفری پاشا (صدرِ حلقہ) ، نظامت: محمد یعقوب آسیؔ دیگر شرکائے اجلاس: راکب راجا، شہزاد عادلؔ ، سعید گل، احمد ابرار، رانا سعید دوشیؔ ، احمد شہباز، شکیل شاکیؔ ، ظفری پاشا، وحید ناشادؔ ، محمد حفیظ اللہ بادلؔ ، اور محمد یعقوب...
  17. محمد یعقوب آسی

    اصحاب علم کی توجہ اصلاح کے لئے،'' جو مسلم تیری بندے ہیں، تو ذلت میں رضا کیوں ہے ''

    اعجاز عبید صاحب، عزت افزائی پر آپ کا ممنون ہوں۔ آپ نے بجا فرمایا اظہر نذیر صاحب نے اس بار کوئی عروضی غلطی نہیں کی۔ خوشی کی بات ہے۔ موصوف کا اصل مسئلہ وہی ہے جسے شاید ”شدتِ اختصار“ کہنا موزوں ہو گا؟ مطلع میں اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآں ہو کر کی طرف اشارہ ہے، مگر صاحب اسلوبی سطح پر ذرا پیچھے رہ...
  18. محمد یعقوب آسی

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    آپس میں لڑ جھگڑ کر کہیں ہم انہی صیہونیوں کے عزائم تو پورے نہیں کر رہے؟ کتاب میں جاننے کی باتیں یہ ہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور کس طرح اس پر عمل درآمد کر گزرتے ہیں، اُن کا توڑ سوچنا ہے۔ یہ نہ کسی پر الزام ہے اور نہ تقدیر کا بہانہ بنانے والی بات۔ ہاں یہ سوال ضرور ہے کہ کیا ہم ویسے ہی مسلمان ہیں،...
  19. محمد یعقوب آسی

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    protocol of the learned elders of the zion میں نے احباب کی توجہ اس طرف مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ وہ کوشش ہی رہی بس۔ میرے پاس انگریزی والی تھی، یہ تو اچھی خبر ہے کہ اب اردو ترجمہ بھی آ گیا اس کا، کوئی اس کو پڑھے اور عبرت حاصل کرے تو کیا ہی بات ہو! خاص طور پر ارباب اقتدار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    کاظمی بابا جی۔ سلام آکھدا آں۔ جی آیاں نوں اک واری پھر۔ تہاڈے دسے ہوئے نکتے بڑے قیمتی نیں ۔ میں اپنی ایس عرض داشت وچہ دُوجے سجناں نوں وی شامل کرنا چاہواں گا۔ پر پہلوں کچھ وضاحتاں۔ ایس گل بات وچہ میں جو کچھ لکھدا جا رہیا آں ایس نوں رد یا قبول دا درجہ تسیں دینا ایں، دیو یا نہ دیو۔ مینوں امید...
Top