تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

اس گرم جوشی پر تمام صاحبان و صاحبات کا ممنون ہوں۔
کئی دن سے لکھا آ رہا تھا۔ کہ پروفائل انفو کا خمس رہتا ہے۔ سوچتا رہا کیا لکھوں۔ پھر خیال آیا کہ محمد وارث صاحب کے لکھے پر اضافہ تو ہو نہیں سکتا، کیوں نہ اسی کا فائدہ اٹھا لیا جائے۔
بہت آداب۔
 

فاتح

لائبریرین
احباب کی خدمت میں
’’آسان عروض کے دس سبق‘‘
پیش کر رہا ہوں۔

ان پیج فائل
http://www.4shared.com/file/9OQIKORA/MYAssy_asan_aruz_final_93_page.html?

پی ڈی ایف فائل
http://www.4shared.com/office/uSNdF_tj/MYAssy_asan_aruz_final_draft.html?

محمد وارث صاحب، الف عین صاحب، مزمل شیخ بسمل صاحب، فاتح صاحب اور عزیزہ مدیحہ گیلانی ۔
کی خصوصی توجہ کا طالب ہوں۔
بہت خوب آسی صاحب، اس کی ان پیج فائل کو اردو میں ڈھالتا ہوں تا کہ لائبریری میں شامل کی جا سکے۔
 
Top