نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کی تصویر

    تو کیجیے آپ کو کس نے روکا ہے! :) میرے پاس تو نہ بلیک ہیں نہ وائٹ، بس سب کچھ بلیک اینڈ وائٹ ہے! :)
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    درست ہے لیکن یہاں "لیگل منی" کی بات ہے، کرکٹ میں وہ بھی یہیں سب سے زیادہ ہے!
  3. محمد وارث

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    سب سے بہتر مشورہ آپ کو آپ کا ڈاکٹر دے گا صاحب، اور میرے خیال میں آپ شاید ڈاکٹر سے رابطے میں ہیں کہ دوا کھا رہے ہیں۔
  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ان دو چارٹس سے انڈیا میں کرکٹ انڈسٹری میں پیسے کا کچھ کچھ اندازہ ہوتا ہے۔ زندگی کے دوسرے شعبوں میں انڈیا پاکستان میں ایک جیسے ہی معاوضے ہونگے اور یورپی ممالک کے ان سے کئی گنا زیادہ، لیکن کرکٹ میں انڈیا نے پیسے کے معاملے میں ساری دنیا کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے!
  5. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اور یہ کرکٹ کوچوں کی کمائی، ملین ڈالرز میں!
  6. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ای ایس پی این کرک انفو کا ایک چارٹ، جس میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کی فیس کا موزانہ یو ایس ڈالرز میں کیا گیا ہے۔ کرکٹ رینکنگ کی طرح پاکستان اس میں بھی بہت نیچے ہے! :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سعی کردم کہ شود یار ز اغیار جدا آں نشد عاقبت و من شدم از یار جدا ہلالی چغتائی میں نے کوشش کی کہ یار اغیار سے جدا ہو جائے، آخر کار یہ تو نہ ہوا اور میں یار سے جدا ہو گیا۔
  8. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُور بیٹھا غُبارِ میر اُس سے عشق بِن یہ ادب نہیں آتا میر تقی میر
  9. محمد وارث

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    ڈراموں میں اس سے آگے والا جملہ سنسر کر دیتے ہیں۔ "ہاں ہاں کیوں کھاؤ گے تم میرے ہاتھ کا پکا، جانے کس ماں کے ساتھ کھا کے آئے ہو!" :)
  10. محمد وارث

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے فراز

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے فراز
  11. محمد وارث

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    حالانکہ جب دال کدو پکا تو شوہر بیوی سے لڑا کہ کیا پکا لیا اور جب کدو دال پکا تو بیوی شوہر سے لڑی کہ پیسے ہی کتنے دیتے ہو۔
  12. محمد وارث

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    عجیب اُلٹی تحقیق ہے کہ لڑائی کے وجہ سے زیادہ کھانا کھایا جاتا ہے جب کہ یہاں زیادہ تر لڑائیاں کھانے کی وجہ ہی سے تو ہوتی ہیں، دونوں کو جمع کر لیا جائے تو کھانا==>لڑائی==>کھانا===>لڑائی۔۔۔۔۔۔ عجب گورکھ دھندا ہے بھیا۔
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیا بیا کہ مرا بے تو زندگانی نیست ببیں ببیں کہ مرا بے تو چشم جیجوں است مولانا رُومی
  14. محمد وارث

    تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔

    پروفیسر کی "جوتا پروفیسری" نے سارا کام دکھایا ہے! :)
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے اشک ہرچہ ریزمت از دیدہ زیرِ پائے بینم کہ باز برسرِ مژگاں نشستہ ای علی اشتری اے اشک، ہر چہ کہ میں تجھے آنکھوں سے (نکال کر) پاؤں کے نیچے بہا دیتا ہوں، لیکن دیکھتا ہوں کہ تو پھر پلکوں کے اوپر ہی بیٹھا ہوا ہے۔
  16. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندہ پھرنے کی ہے ہوس حالی انتہا ہے یہ بے حیائی کی الطاف حسین حالی
  17. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    جی بھتیجا ہی ہے، بی بی سی پر انضمام کا بیان۔ ’امام الحق کی سلیکشن کو صرف اس نظر سے نہ دیکھا جائے کہ وہ میرا بھتیجا ہے‘
  18. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    اچھی بات ہے، یہیں کہیں پیچھے 'ماموں' کی آوازیں بھی لگ رہی تھیں۔ :)
  19. محمد وارث

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    ظاہر ہے کہ کمرشل ناشرین نے اسے اردو کی ترویج کی بجائے اپنی بزنس پراڈکٹ کے طور پر لانچ کیا ہے سو وہ تو پیسے کمائیں گے ہی اور کسی بھی کاروباری آدمی کا حق بنتا ہے۔ کمرشل ناشرین سے اس چیز کی توقع رکھنا ہی عبث ہے، یہ تو حکومتی اداروں کے کام ہیں جو اردو کی ترقی کے نام پر کروڑوں روپے مہینہ بس تنخواہوں...
Top