نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    “پیر کامل

    واہ واہ کیا انتخاب ہے۔ یہ پیرِ کامل صلی الله علیہ وسلم کا سب سے اہم حصہ ہے اور بہت ہی زبردست لکھا ہے مصنفہ نے۔
  2. محمد بلال اعظم

    حبیب جالب کہیں آہ بن کے لب پر تیرا نام نہ آ جائے

    دوہرا مشکور ہوں آپ کا۔ تدوین بھی کر دی ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    ہاہاہا ویسے آپ کا بھی کوئی ایسا تجربہ ہو تو ضرور شریکِ محفل کریں۔، آخری محبت والا:D شکریہ آپ کا غزل کی پسندیدگی کے لئے۔
  4. محمد بلال اعظم

    میرٹ لسٹ سے بھی زیادہ بڑی خوشی. "عشق کا عین" سے ملتی جلتی ہے میری خوشی.

    میرٹ لسٹ سے بھی زیادہ بڑی خوشی. "عشق کا عین" سے ملتی جلتی ہے میری خوشی.
  5. محمد بلال اعظم

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    یہ دولت بھی لے لو،یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے مری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو، بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
  6. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ مگر اس غزل کا ایک اور شعر بھی ہے جو مجھے بہت پسند ہے، شاید ایسے ہے کہ خدا کرے کہ میرے سوا تمہیں سب شاعروں سے نفرت ہو یہ مجھے پوری غزل نہیں ملی، اگر کسی کو ملی ہو تو ارسال کرے پلیز۔
  7. محمد بلال اعظم

    ابن انشا اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے

    خوبصورت غزل کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  8. محمد بلال اعظم

    ابن انشا اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے

    آزار ہی تھا، میں نے تدوین کر دی ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    جناب آپ کے اس لنک نے پاگل کر دیا ہے مجھے تو،...

    جناب آپ کے اس لنک نے پاگل کر دیا ہے مجھے تو، https://www.facebook.com/media/set/?set=a.232211470238752.52831.107291989397368&type=1 یہ انتخاب ملا کہاں سے؟
  10. محمد بلال اعظم

    حبیب جالب کہیں آہ بن کے لب پر تیرا نام نہ آ جائے

    کہیں آہ بن کے لب پر تیرا نام آ نہ جائے تجھے بے وفا کہوں میں وہ مقام آ نہ جائے ذرا زلف کو سنبھالو میرا دل دھڑک رہا ہے کوئی اور طائرِ دل تہِ دام آ نہ جائے جسے سُن کے ٹُوٹ جائے میرا آرزو بھرا دل تیری انجمن سے مجھ کو وہ پیام آ نہ جائے وہ جو منزلوں پہ لا کر کسی ہمسفر کو لوٹیں انہی رہزنوں میں...
  11. محمد بلال اعظم

    ابن انشا اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے

    ہدیہ دل مفلس کا چھ شعر غزل کے ہیں قیمت میں تو ہلکے ہیں انشا کی نشانی ہے بے شک انشا کی نشانی ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    ابن انشا اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے

    اس دل کے جھروکے میں اک روپ کی رانی ہے اس روپ کی رانی کی تصویر بنانی ہے ہم اہل محبت کی وحشت کا وہ درماں ہے ہم اہل محبت کو آزار جوانی ہے ہاں چاند کے داغوں کو سینے میں بساتے ہیں دنیا کہے دیوانا ۔۔۔ دنیا دیوانی ہے اک بات مگر ہم بھی پوچھیں جو اجازت کیوں تم نے یہ غم لےکر پردیس کی ٹھانی ہے سکھ...
  13. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں ‌تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مرّوت ہو تم ہو پہلو میں ‌پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی کیسے انگڑائی سے شکایت ہو کس طرح چھوڑ...
  14. محمد بلال اعظم

    آج مجھے زندگی کی ایک سب سے بڑی خوشی ملی ہے.

    آج مجھے زندگی کی ایک سب سے بڑی خوشی ملی ہے.
  15. محمد بلال اعظم

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    اگلی قسط کا انتظار ہے، بہت خوب لکھا ہے آپ نے، تجسس پیدا کر کے "باقی آئندہ" والی بات نے مزہ کر کرا کر دیا۔
  16. محمد بلال اعظم

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں

    جی جی مغل بھائی اس لنک پہ یہ غزل خود بھی پوسٹ کر چکے ہیں، مگر یہ غزل مجھے اتنی پسند ہے کہ دوبارہ پوسٹ کر دی۔
  17. محمد بلال اعظم

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں

    سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں میں عشق کا بندہ ہوں مزدورِ محبت نئیں سن صوم و صلوٰةِ عشق کب مجھ سے قضا ہے تو تجھ نین وضو سے ہوں مفرورِ عبادت نئیں دل سینے میں چیخ اُٹھّا اے دستِ غزال آثار میں زخم نہیں دل ہوں مقدورِ مسیحت نئیں محتاج کہاں ہوں اب دُکھ درد کے درماں کا تجھ ہونے سے ہنستا ہوں...
  18. محمد بلال اعظم

    میں تو صاحب بن گیا

    بہت ہی زبردست لکھا ہے آپ نے۔
Top