واہ بسمل صاحب
آپ کے ہوتے ہوئے ہمارے اکثر مشہور اور بھدے شعراء کو اپنے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے۔ اشارہ کس کی طرف ہے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے ہی۔
بسمل بتوں کو دیکھ کر ایماں قوی ہوا
جو حسن بے بہا ہے وہ شان خدا بھی ہے.
کیا لاجواب مقطع ہے۔ سب سے زیادہ متاثر اسی شعر نے کیا۔
جو حسن بے بہا ہے وہ شان خدا...