نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اقبالؒ اور عشقِ حقیقی

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور محمد وارث صاحب تحریر کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
  2. محمد بلال اعظم

    اردو ڈائجسٹ

    فوٹو بکٹ کے سارے لنک پیسٹ کر دیے ہیں۔ کیا اب نظر آ رہی ہے؟
  3. محمد بلال اعظم

    تاسف دعاؤں کی درخواست ہے

    السلام علیکم محفل کے ایک بہت ہی پیارے رکن مغزل بھائی کی جانب سے ایک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ "25 ستمبر کو 17 دن آئی سی یو میں رہنے کے بعد اُن کی ممانی کا انتقال ہو گیا ہے" اللہ پاک مغل بھائی کی ممانی کو جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے، ان کی بخشش فرمائے، ان کی قبر کو وسعت عطا فرمائے اور...
  4. محمد بلال اعظم

    اردو ڈائجسٹ

    http://s1147.photobucket.com/albums/o550/BilalAzam71/?action=view&current=269097_372218969524953_1656729712_n.jpg <a href="http://s1147.photobucket.com/albums/o550/BilalAzam71/?action=view&amp;current=269097_372218969524953_1656729712_n.jpg" target="_blank"><img...
  5. محمد بلال اعظم

    اقبالؒ اور عشقِ حقیقی

    اقبالؒ اور عشقِ حقیقی معبودِ برحق نے روزِ ازل سے ہی انسان کی فطرتِ سلیم میں محبت کا عنصر شامل کر رکھا ہے۔ یہ محبت ہی ہے جو انسان کو ایک دوسرے کے قریب کرتی ہے۔ ماں باپ کی اولاد کے ساتھ، بھائی کے بہن کے ساتھ وغیرہ وغیرہ یہ سب محبت کی مثالیں ہیں۔ یہ محبت جب ایک خاص حد سے بڑھ جائے ، دیوانگی یا جنون...
  6. محمد بلال اعظم

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    پسندیدگی کا شکریہ جنید صاحب۔
  7. محمد بلال اعظم

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی کہ میری شئیر کی ہوئی غزل آپ کے بلاگ کی زینت بنے گی۔ آپ کے بلاگ پہ آ کے وہ صرف ایک غزل ہی نہیں رہتی بلکہ علم کا سمندر بن جاتی ہے۔ آپ غزل کی بحر سمجھانے میں موتی پرو دیتے ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    آخری حرف ساکن آئے گا۔ اب میں سمجھ گیا۔ کوشش کرتا ہوں۔
  9. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    نہیں جناب برا نہیں لگا، اصل میں نے پورا شعر نہیں پڑھا تھا، میرا خیال تھا کہ شاید آپ نے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ اس غلط فہمی پہ میں معذرت کرتا ہوں آپ سے۔
  10. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    جناب کیا ان اشعار میں کوئی غلطی ہے:confused:
  11. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    بہت زبردست، تدوین کر دی ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    بہت بہت شکریہ سارہ باجی۔ یہ والا مصرع مجھے ذاتی طور پہ بہت پسند آیا۔ دیوانہ ہوں بندوں سے خدا مانگ رہا ہوں لیکن یہ مصرع لگانے سے مطلع میں ابلاغ صحیح طور پہ ہو گا کیا؟ اور نا پسند والی تو کوئی بات نہیں ہے۔ اصلاحِ سخن میں پوسٹ کرنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ میں سیکھ رہا ہوں۔
  13. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    میں پہلے سوتے ہی لگایا تھا، مگر میں نے کہا روتے کا پوچھنا زیادہ بہتر ہے۔ یہ مصرع زیادہ اچھا ہے حیرت ہے کہ میں آج یہ کیا مانگ رہا ہوں کوشش کرتا ہوں۔
  14. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    جن اشعار میں ایک رکن زیادہ ہے، وہاں یہ بحر استعمال کی ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فعولان جبکہ اصل بحر یہ ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن کیا یہ دونوں بحریں اکٹھی نہیں آ سکتیں، جیسے محسن نقوی کی غزل کے اس شعر کے پہلے مصرع میں جاگی ہوئی مخلوق ہے سورج کی عناں گیر سویا ہوا انسان دعا مانگ رہا ہے اور اس...
  15. محمد بلال اعظم

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب ساقیا! ساقیا! شراب! شراب آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت! پانی پانی ہے اور شراب شراب! رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی سر جھکا کے کہا شباب شباب جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ...
  16. محمد بلال اعظم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ترجمہ : اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی زندگانی کی رَمق مانگتے ہیں

    بہت بہت شکریہ۔ ویسے میرا خیال ہے کہ مشکل قافیوں پہ مشتمل کلام کو ایک جگہ ہونا چاہیے تاکہ اس کی ای بک تیار کی جا سکے۔ آپ کا، استادِ محترم الف عین صاحب اور محمد وارث بھائی کا کیا خیال ہے؟
  18. محمد بلال اعظم

    "اُس کا بدن" اور "پلکوں سے چُن"

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی۔ بڑے شاعر واقعی بہت بڑے ہوتے ہیں۔
Top