نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    اب مجھے مجموعی طور پہ بتائیں کہ فراز صحیح ہے یا غلط؟ میں تو کنفیوژ ہو گیا ہوں۔
  2. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    جناب میں ابھی بھی اسی بات پہ اٹکا ہوا ہوں، میچ سے پہلے جسے میں نے "عقل کی حد" کہا تھا۔ پہلے والوں میں فاتح بھائی نے میرزا غالب کا کہا ہے مگر بعد والوں میں کون ہے؟
  3. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    ارے جناب فکر مند نہ ہوں، اس طرح کی علمی بحثوں سے تو مزہ آتا ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    ارفع کریم : اپنی آنکھیں کھول، سوئے منزل چل

    اشعار بتا رہے ہیں کہ ارفع کریم علامہ اقبال سے بہت متاثر تھیں اور انہی کے رنگ میں رنگے ہوئے اشعار ہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    طارق شاہ صاحب، فاتح بھائی امید ہے آپ کی ان باتوں سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محمد وارث بھائی، zeesh بھائی، مزمل شیخ بسمل بھائی، محمداحمد بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی
  6. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    یعنی کہ آپ لوگوں نے بات مذاق میں کی تھی۔ میں تو واقعی سیرئس ہو گیا، میں نے سوچا کہ اگر تو ایسا کوئی بندہ تو پھر اُسے پڑھنا چاہیے اور مختلف جگہوں پہ اُس کے اشعار بھی پوسٹ کرنے چاہیں۔ حد ہے میری عقل کی بھی:)
  7. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    فاتح بھائی میں آپ سے اختلاف نہیں کر رہا ہوں لیکن میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کیا اگر کوئی غیر ادبی شخص اقبال کے متعلق کوئی رائے دو تو کیا اُس کی رائے کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی؟ کیونکہ اگر اوریا کی کوئی اہمیت نہیں تو پھر باقی عوام کس کھیت کی مولی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    میں نے اوریا کی تو بات ہی نہیں کی اور نہ ہی میرا مقصد اوریا کو ڈیفنڈ کرنا ہے۔ لیکن اس لنک سے میرا مقصد اتنا ضرور تھا کہ اوریا نے جو کہا ہے اقبال کے متعلق وہ بالکل درست ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    میری بیٹی میرا غرور

  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    ڈبل ڈبل مبارکاں جناب اور نمبر کم آنے سے فکر مند ہونے کی کیا بات ہے، زندگی تو نام اسی کا ہے کہ مشکلات کا سامنا کیا جائے۔ آپ محنت کریں انشاءاللہ پارٹ ٹو میں بہت اچھے نمبر آئیں گے، آپ کی توقعات سے بھی زیادہ۔
  11. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    محمداحمد بھائی آپ ہنس کے چلے گئے جبکہ مجھے آپ سے اور مزمل شیخ بسمل بھائی دونوں سے جواب کا انتظار ہے۔ میں بالکل مذاق نہیں کر رہا ہوں، I am serious.
  12. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    چلیں اگر اوریا صاحب کی رائے صفر ہے تو پھر اس لنک کو دیکھنے میں تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اس میں کئی ماسٹر بلاسٹر قسم کے لوگوں کی رائے بھی شامل ہے لنک 1 ویسے بھی میں تو صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں اقبال جیسا شاعر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    یہ بہت معلوماتی بات ہیں، کچھ نام بتائیں؟
  14. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    اس لائن کی سمجھ نہیں حالانکہ غلطی کا اظہار تو انہوں نے خود ہی کر دیا ہے۔ اور منع کو منا کے وزن پہ باندھنے کی اردو شاعری میں کتنی گنجائش ہے مطلب کہ ایسا کن صورتوں میں کیا جا سکتا ہے؟
  15. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    وعلیکم السلام حد درجہ ممنون و مشکور ہوں آپ کا کہ آپ نے اس تُک بندی پہ اپنے قیمتی وقت میں سے اتنا لمبا کمنٹ کیا۔ کچھ اشعار میں جو گڑ بڑ ہے، اس پہ کوشش کرتا ہوں۔
  16. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    ارے جناب یہی تو اُن کی خوبی ہے اردو غزل میں اُن مضامین کو بھی لائے جو اُن سے پہلے اور اُن کے بعد اس مقدار میں کسی نے استعمال نہیں کئے۔
  17. محمد بلال اعظم

    منحوس

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ...
  18. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

    جناب میرے پاس جو "بانگِ درا" موجود ہے، اس میں تو یہ غزل ایسے ہی لکھی ہوئی ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    اس غزل میں قافیہ اور ردیف کیا ہے؟ اور اس شعر اہلِ دل کے بھی مقدر میں کہاں منزلِ دوست عام لوگوں پہ تو ویسے ہی منع1؎ راستہ ہے کا کیا حساب ہے کہ "قافیہ غلط سہی پر اچھا لگا"۔
Top