نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے جس طرف جائیے اک انجمن آراستہ ہے یوں پھریں باغ میں بالا قد و قامت والے تو کہے سر و و سمن سے چمن آراستہ ہے خوش ہو اے دل کہ ترے ذوقِ اسیری کے لئے کاکلِ یار شکن در شکن آراستہ ہے کون آج آیا ہے مقتل میں مسیحا کی طرح تختۂ دار سجا ہے رسن آراستہ ہے شہرِ دل میں...
  2. محمد بلال اعظم

    ”مصدر“ اور ”مخرج“ میں فرق

    مصدر: نحو میں وہ کلمہ جس سے فعل اور صیغے مشتق ہوں ۔ اردو میں مصدر کے آخر میں نا ہوتا ہے اور اس میں کوئی زمانہ نہیں پایا جاتا جیسے آنا لانا وغیرہ
  3. محمد بلال اعظم

    قتیل شفائی زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں

    واہ کیا بات ہے زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا !
  4. محمد بلال اعظم

    فراز ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک

    ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک دکھ تو یہ ہے کہ ہے ملاح بھی سازش میں شریک تا ہمیں ترکِ تعلق کا بہت رنج نہ ہو آؤ تم کو بھی کریں ہم اِسی کوشش میں شریک اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہے اس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریک ساری خلقت چلی آتی ہے اُسے دیکھنے کو کیا کرے دل بھی کہ دنیا...
  5. محمد بلال اعظم

    آج پاکستان جیتے گا. انشاءاللہ!

    آج پاکستان جیتے گا. انشاءاللہ!
  6. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    1)۔مہ جبین کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کے بارے میں اگر ایک رائے بن جائے تو پھر وہ کبھی نہیں بدلتی۔ اور مہ جبین آنی بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل ہیں۔ محفلین کی لیڈیز...
  7. محمد بلال اعظم

    "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔"

    بھای جان اگر صرف اتنی ہی بات کرنی ہوتی اس فقرے پہ تو میں یہ دھاگہ ہی کیوں کھولتا، اتنی باتیں تو گوگل پہ بتا دیتا۔:cry:
  8. محمد بلال اعظم

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    اسے پڑھ کے جناب انور مسعود کی "اج کیہ پکائیے" یاد آگئی۔ بہت خوب عاطف بھائی۔
  9. محمد بلال اعظم

    ہو حلقہِ یاراں تو بریشم کی طرح نرم===رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن (حکیم الامت علامہ اقبال)

    ہو حلقہِ یاراں تو بریشم کی طرح نرم===رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن (حکیم الامت علامہ اقبال)
  10. محمد بلال اعظم

    "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔"

    اور میرے خیال میں آسودہ حالی اُسی کا مقدر بنتی ہے جو اپنے نصیب پہ خوش ہوتا ہے اور بقول واصف علی واصف صاحب "وہ شخص خوش نصیب ہے جو اپنے نصیب پہ خوش ہے۔"
  11. محمد بلال اعظم

    "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔"

    آ جائیے سب یہاں: پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے: استادِ محترم الف عین (استادِ محترم میرے لئے آپ کی رائے کی بہت اہمیت ہو گی، اپنے تجربات کی روشنی میں لازمی ہمیں سمجھائیے گا۔) محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، عاطف بٹ صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب، اشتیاق علی صاحب، ابن سعید صاحب، حسیب...
  12. محمد بلال اعظم

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    شکر ہے آپ ہنسے تو سہی;)
  13. محمد بلال اعظم

    "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔"

    اشفاق احمد صاحب نے فرمایا ہے: "اللہ تعالیٰ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔" یہ فقرہ ہرگز ہرگز معمولی نہیں ہے۔ لہٰذا میں چاہتا ہوں کہ آپ سب اپنی اپنی سوچ کے مطابق اس فقرے کے متعلق لکھیں۔ آئیے اس فقرے پہ بات چیت کرتے ہیں، اس سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  14. محمد بلال اعظم

    اقبال عظیم پروفیسراقبال عظیم " اک خطا ہم از رہِ سادہ دِلی کرتے رہے "

    سجدہ ریزی پائے ساقی پر کبھی ہم نے نہ کی اپنے اشکوں سے علاجِ تشنگی کرتے رہے اس طرح اقبال! گزری ہے ہماری زندگی زہرِغم پیتے رہے، اور شاعری کرتے رہے واہ واہ کیا بات ہے۔
Top