نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں ۔۔۔احمد فراز۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    ارے جناب احسان کیسا! یہ تو فراز صاحب سے محبت کا حق ادا کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ آپ نہیں جان سکتے کہ فراز صاحب کے لئے میرے دل میں کتنی جگہ ہے۔ کاش وہ آج ہمارے درمیان ہوتے! لیکن موت برحق ہے۔ اللہ تعالیٰ احمد فراز مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین!
  2. محمد بلال اعظم

    فراز روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں ۔۔۔احمد فراز۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    بہت بہت شکریہ زبیر صاحب۔ فراز صاحب کی آخری کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" بہت ہی زبردست کتاب ہے، کبھی موقع ملے تو ضرور پڑھئیے گا۔ ویسے میرا بھی ارادہ ہے کہ اس کتاب کی تقریبن ساری غزلیں آہستہ آہستہ محفل اور اپنے بلاگ "نقشِ فریادی" پہ شئیر کروں۔
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    خوش آمدید جناب
  4. محمد بلال اعظم

    فراز روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں ۔۔۔احمد فراز۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے بعد میں سینکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے رو نہ پائیں تو گلے یار سے(1؎ )لگ...
  5. محمد بلال اعظم

    جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کی زمین میں ایک بے تکی غزل

    جی استادِ محترم ایسا ہی کرتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ۔
  6. محمد بلال اعظم

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    ساجد بھائی اور تمام محفلین سے: کیا ہم واقعی مسلمان اور پاکستانی ہیں؟
  7. محمد بلال اعظم

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    :cry::cry::cry: ضبط ایسا تھا کہ خلوت میں بھی آنسو نہ بہے آج لیکن سرِ بازار ، مجھے رونا ہے میں کہ انسان کی عظمت پہ یقیں رکھتی تھی کرچیاں ہیں مرے افکار مجھے رونا ہے لفظ گونگے ہوئے اظہارِ بیاں سے عاری کھو گئی طاقتِ گفتار مجھے رونا ہے
  8. محمد بلال اعظم

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    واہ واہ بہت خوب غزل ہے۔ بعض اشعار تو بہت ہی پیارے ہیں۔
  9. محمد بلال اعظم

    ن ی ر ن گ خ ی ا ل اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے. ہاہاہا

    ن ی ر ن گ خ ی ا ل اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے. ہاہاہا
  10. محمد بلال اعظم

    شکریہ نیلم آپی.

    شکریہ نیلم آپی.
  11. محمد بلال اعظم

    علیم الحق حقی کا ناول ہے، عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر.

    علیم الحق حقی کا ناول ہے، عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر.
  12. محمد بلال اعظم

    ویسے آپ نے "عشق کا عین" پڑھا ہوا ہے کیا؟

    ویسے آپ نے "عشق کا عین" پڑھا ہوا ہے کیا؟
  13. محمد بلال اعظم

    حبیب جالب کہیں آہ بن کے لب پر تیرا نام نہ آ جائے

    بہت بہت شکریہ جناب۔ تدوین بھی کر دی ہے۔ پتہ نہیں آج پروف ریڈنگ کو کیا ہو گیا ہے، ایک غزل میں ہی دو جگہ ٹائپو ہو گیا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    الفاظ بھی سادہ سے، مری بات بھی سادہ سی

    آپ سب کے مشوروں کی روشنی میں کی گئی تبدیلیاں مطلع بھی بدل دیا ہے۔ دیوانہ ہوں پتھر سے وفا مانگ رہا ہوں میں بندہِ دنیا ہوں، خدا مانگ رہا ہوں اُس شخص سے چاہت کا صلا مانگ رہا ہوں حیرت ہے کہ میں آج کیا کیا مانگ رہا ہوں الفاظ بھی سادہ ہیں مری بات بھی سادہ ٹوٹے ہوئے تاروں سے ضیا مانگ رہا ہوں...
  15. محمد بلال اعظم

    جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کی زمین میں ایک بے تکی غزل

    آپ کے مشوروں کی روشنی میں کی گئی چند تبدیلیاں مرا دل آگ میں اپنی جلا آہستہ آہستہ مجھے یہ زخم کس نے ہے دیا آہستہ آہستہ کہ جیسے تُو ہُوا مجھ سے خفا آہستہ آہستہ تری چاہت کا دیپک بھی بجھا آہستہ آہستہ قمر سورج سے مشرق میں چھپا آہستہ آہستہ شبِ ظلمت کا پردہ بھی ہٹا آہستہ آہستہ تُو اپنے زخم مجھ...
  16. محمد بلال اعظم

    آپ کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    ہاہاہا بس ایک اندازہ ہو گیا ہے۔
Top