عمران خان نا کوئی فرشتہ ہیں نا ہی کوئی عظیم انقلاب لاسکتے ہیں - ان سے ایک سیاستدان سمجھ کر اُمیدیں لگائی جائیں تو بہتر ہوگا
یعنی کچھ کام وہ کرسکیں گے قوم کی بہتری کے لیے اور کوئی مثبت تبدیلی لاسکیں گے اس سے زیادہ میں نہیں سمجھتا ان سے توقعات
وابستہ کی جانی چاہیں - بحثیت لیڈر ان کو ابھی مزید...