ہم عسکری قیادت کے زیرِسایہ ایک ماڈرن اورتوپ وتفنگ سے سجا دفتر کھول لیں تو
آپ کے اس دفترپرتالے پڑجانے ہیں - کمپوٹرائز جدید سہولیات سے مزین دفتر وقت کی ضرورت ہے شمشاد بھائی
میں ذرااپنا پاسپورٹ چیک کروں کہیں اس پربھی دستی مہرتو نہیں لگی ہوئی میں نے توابھی رنیوکرایا تھا:eek:
ویسے توخبرہی کچھ کم بُری نہیں اس پرآپ نے ان صاحب کی فوٹوبھی لگادی
شمشاد بھائی یہ دفترآپ سے نہیں چلے گا آپ اب ریٹائیرمنٹ لے لیں اورنئے لوگوں کے ہاتھ اس باگ ڈوردیں
نئی انتظامیہ اس دفتر میں نئی روح پھونک دے گی جس سے سماج کو فائدہ ہوگا - آپ نے یوں بھی معصوموں سے کافی
مال اینٹھ لیا ہے اب اس جھانسے میں کوئی نہیں آئے گا-
محمودبھائی آپ دل سے قریب ہیں اورآپ کو اپنا بھائی اورمحفل میں استاد مانتا ہو- جب بھی آپ کے خیالات جاننے کا موقع
میسرآیا تو آپ کی عزت اوربڑھی - اللہ تعالٰی نے آپ کو جو ذہانت اورمثبت سوچ عطا کی ہے فی زمانہ کم لوگوں میں نظرآتی ہے
جوابات کے لیے بہت شکریہ
السلام علیکم
محمود احمد غزنوی
موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے کچھ سوالات
1-کیا بحثیت قوم ہم اپنے حقوق وفرائض سے آگاہ ہیں؟
2- ہمیں کس چیز کی زیادہ ضرورت ہے مخلص قیادت کی یا سیاسی شعور کی؟
3- کیا نوجوان نسل کو سیاست میں دلچسپی لینی چاہیے ؟
موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے کچھ سوالات
1-کیا بحثیت قوم ہم اپنے حقوق وفرائض سے آگاہ ہیں؟
2- ہمیں کس چیز کی زیادہ ضرورت ہے مخلص قیادت کی یا سیاسی شعور کی؟
3- کیا نوجوان نسل کو سیاست میں دلچسپی لینی چاہیے ؟
بہت اچھی مہم ہے ، تعلیم ، صحت اور ماحول کی بہتری کے لیے کوشش سب کو کرنی چاہیے انفرادی سطح پر بھی اوراگر
کوئی ایسا کوئی پلیٹ فارم سامنے آتا ہے تو اس کو سپورٹ کرنا چاہیے کہ اس میں ہماری فلاح اور مستقبل کی بقاء ہوگی
ایک ایسے پُرفتن دور میں جب لسانیت اور فرقہ واریت کے گہرے اندھیرے چھا رہے ہیں...