میں تو سیل فون کا زیادہ استعمال نہیں کرتا لہذا عام سا سستا سا فون ہے بس ضرورت کے لیے -
اوردل چاہتا کہ وہ بھی نا ہو :) دراصل لگژری اور ضرورت کا فلسفہ طویلمکالمے کا متقاضی ہے اور میں آپ کو بورکرنا نہیں چاہتا :)
عادتیں بھی روگ سے کم نہیں ہوتیں انھیں ترک کرناکی کوشش کی جانی چاہیے - مجھے رشک آتا ایسے لوگوں پر جو بڑی آسانی سے عادتیں ترک کرلیتے ہیں :) ویسے چھٹیاں پاکستان میں مزے اورسکون سے گزرتی ہیں
دس دنوں میں کوئی آدھے گھنٹے کے لیے بجلی بند ہوئی کراچی میں ہمارے علاقے کی۔ ہم تو ترس ہی گئے ہیں لوڈ شیڈنگ کو ۔ پنجاب سے ہمارے ہاں مہمان آئے ہوئے تھے تو وہ یہ گمان کرنے لگےکہ کہیں وہ پاکستان سے باہر تو نہیں آگئے
یہ ریٹنگ اپنے فیورٹ گائیک اعجاز حسین حضروی کے لیے ہے کہ یو ٹیوب بند ہے :) خیر ہمیں تو کوئی فرق
نہیں پڑتا کہ یوٹیوب پرہماراجانا یوں بھی نا ہونے کے برابر ہے :)