شاپنگ مال میں پرفیوم ، جوتے اوردیگراشیاء سیل پرہونے کے باعث رعایتی قیمت میں لگی تھیں تو
میں نے بھی بناء ضرورت کافی کچھ خرید ڈالا - واپس آتے ہوئے سوپرمارکیٹ سے کچھ گروسری لی
اورنج جوس کی گیلن سیل پرکافی سستی لگی تھی تو میں نے دیگراشیاء کے ساتھ وہ بھی لے لی
خوش مزاج لڑکی نے کاؤنٹرپرمسکراکر ہیلو...