نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    میں گرمیوں میں بناء پنکھا چلائے مزے سے سو سکتا ہوں :) کیوںکہ میں ریگستان کی مٹی (ریت) سے بنا ہوں جس کو زیادہ گرمی لگتی ہے وہ مجھ سے جگہ تبدیل کرلے :)
  2. زبیر مرزا

    وہ اگلا موڑ جدائی کا اُسے آناہے وہ تو آئےگا مگرآج تواپنی راہوں میں بے مثل چمن آرائی ہے

    وہ اگلا موڑ جدائی کا اُسے آناہے وہ تو آئےگا مگرآج تواپنی راہوں میں بے مثل چمن آرائی ہے
  3. زبیر مرزا

    شکریہ اطلاع دینے کا :)

    شکریہ اطلاع دینے کا :)
  4. زبیر مرزا

    طلسم دستکاری

    اورآپ نے یہ نام کب تبدیل کیا؟ ہم نے توتبدیلیِ نام کا کوئی اشتہار نہیں دیکھا :)
  5. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اس کی تصدیق کے لیے تو عثمان سے پوچھنا پڑے گا- ویسے آپ کا شادی دفتر مشکوک ہے وہاں صرف سرکاری اور کاغذی کاروائی کرکے ٹرخایا جاتا ہے - غریبوں کے مال سے چائے سموسے اُڑائے جاتے ہیں اس کا نام شادی دفتر نہیں سیاسی دفتر ہونا چاہیے
  6. زبیر مرزا

    طلسم دستکاری

    بلوچی کُرتے (سوٹ) کی منفردکڑھائی کا تو میں بھی مداح ہوں-ہمارے ہاں مائی ہاجرہ آتی ہے جوبلوچ ہے وہ رلی اور بلوچی کڑھائی میں ماہرت رکھتی ہے -
  7. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    گئی بھینس پانی میں جو ایک بارشادی دفتر گیا اُس کی شادی کا امکان ختم شمشاد جی لارے تے منڈے رہن کنوارے
  8. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کوچہءملنگاں کے بانی حکیم خالد کے دھاگے دیکھتے پائے گئے :p
  9. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    آپ کا کوئی تجربہ تو نہیں بول رہا:p
  10. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    نہیں جی اللہ کا کرم ہے
  11. زبیر مرزا

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    دھاگے کا عنوان درست نہیں کیونکہ غیرشادی شدہ کے مسائل نہیں ہوتے ہاں کبھی کبھار کوئی ایک آدھا مسئلہ ہوسکتا ہے:) :aadab:
  12. زبیر مرزا

    راستے دل کے بہت دور تلک جاتے ھیں اپنے اندر کا بھی اک روز سفر کر دیکھو

    راستے دل کے بہت دور تلک جاتے ھیں اپنے اندر کا بھی اک روز سفر کر دیکھو
  13. زبیر مرزا

    نیا شادی دفتر

    نیا شادی دفتر:eek: اورپُرانے بہانے - کاشف اکرم وارثی نے کئی بار شکایت کی ہے کہ یہاں اُس کی شادی کی درخواست فیس سمیت غائب ہوجاتی ہے
  14. زبیر مرزا

    تجھ کو معلوم ہی نہیں، تجھ کو بھلا کیا معلوم - حمایت علی

    اتی رومانی شاعری :blushing: اور بچوں کو ٹیگ کرتے ہومیاں
  15. زبیر مرزا

    بابا نجمی دیہاڑی دار از بابا نجمی

    کدی رج کھان والے جے بُکھے رہن والیا دا دُکھ جان لین تے اک بُرکی روٹی دی کھانی اوکھی ہوجاوے بڑی کوڑی تے سچی گل بابانجمی نے نظم کیئتی اے
  16. زبیر مرزا

    وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے ا س شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو

    وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے ا س شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو
  17. زبیر مرزا

    تعارف سرسری تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  18. زبیر مرزا

    سایا طلب بڑھے جدھر بول اُٹھے وہیں شجر آئے ہو اب مسافروجب دُھوپ ہم کوکھاگئی

    سایا طلب بڑھے جدھر بول اُٹھے وہیں شجر آئے ہو اب مسافروجب دُھوپ ہم کوکھاگئی
Top