زبردست مضمون جناب بے حدمعلوماتی - لیاقت آباد کےریلوے اسٹیشن کےقریب اپارٹمنٹس میں ہمارے رشتہ دار
رہتے تھے تو اکثرجانا ہوتا تھا- اُسےآگے غالباَ لالوکھیت دس نمبرکا بس اسٹاپ ہے جہاں سے بس سیدھی حسن اسکوئرتک جاتی
ایک مدت ہوئی ہے وہاں گئے ہوئے لیکن بچپن کی کافی یادیں وابستہ ہیں - مضمون کے ساتھ...