نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ
  2. زبیر مرزا

    تعارف ہمایوں رشید

    السلام علیکم خوش آمدید رانا ہمایوں رشید صاحب
  3. زبیر مرزا

    پيا رنگ کالا از بابا محمد يحيٰی خان

    سبحان اللہ - بہت عمدہ جناب
  4. زبیر مرزا

    جون ایلیا فرنود سے اقتباس

    ﺑﺮﻑ ﻭ ﺑﺎﺭﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﭙﮑﭙﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻣﺴﮑﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﻭ، ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻤﺒﻞ ﺍُﺳﮯ ﺍﻭﮌﮬﺎ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺪﺍﺭﺕ ﮐﺮﻭ، ﭘﺮﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﻮ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻗﻮ ﮔﮭﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﺒﻤﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ...
  5. زبیر مرزا

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    جزاک اللہ - اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیر عطا فرمائے
  6. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    نایاب بھائی تلمیذ صاحب سید زبیر سرکار آپ حضرات محفل میں میرے لیے استاد کی حثیت رکھتے ہیں اورسوالات کا سلسلہ ایک طالب کی مانند شروع کیا ہے - آپ کے جوابات سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے امن ایمان بہن آپ نے بہت اچھا سوال پوچھاہے سفینہ پرویز بھابی صاحبہ آپ بھی تشریف لائیں اس دھاگے میں
  7. زبیر مرزا

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    کیا یاد کرادیا انیس :) لیاقت میموریل لائبریری نیشنل کالج سے قریب واقع ہے تو کالج میں جب بھی کوئی کلاس کینسل ہوتی میں اور میرا دوست فرحان اشرف لائبریری پہنچ جاتے- اخبارات وجرائد کا سیشکن اور ریڈنگ روم ہماری توجہ کا مرکز ہوتا تھا-
  8. زبیر مرزا

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
  9. زبیر مرزا

    السلام علیکم - میاں صاحب آپ تو عید کا چاند ہوگئے

    السلام علیکم - میاں صاحب آپ تو عید کا چاند ہوگئے
  10. زبیر مرزا

    مغرور لومڑی

    قُدوسی صاحب کی بیوہ (ٹی وی ڈرامہ ) دیکھا کریں زبان کا ذائقہ سمیت کچھ نازیبا الفاظ کے سننے کو مل جاویں گے
  11. زبیر مرزا

    مغرور لومڑی

    مختصر اور زبردست کہانی -
  12. زبیر مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    میں تو اپنے فون سے ہی میسج کرتا ہوں اب یہ نہیں معلوم الگ نمبر کیوں شو ہوتے ہیں
  13. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    معززمہمانانِ گرامی تیسراسوال پیش خدمت ہے- فی زمانہ تقریباَ ہر شخص مسائل، اُلجھنوں اورپریشانیوں کا رونا روتا نظرآتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
  14. زبیر مرزا

    واصف علی واصف

    یہ جو درویشوں کے مکتبہءفکرسے تعلق رکھنے والے ہیں واصف علی واصف صاحب ، بابا(اشفاق احمد) بانوآپا(بانوقدسیہ) ان کا اندازفکراورتحریریں وہ چراغ ہیں جن سے زندگی کے مشکل اورپیچیدہ معاملات میں رہنمائی ملتی ہے- اس تحریر کو شئیر کرنے کا شکریہ- اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیرعطا فرمائے
Top