نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    نوافل کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی(ووٹ کا صیح استعمال) بھی مناسب اورفائدہ مند رہیں گے :)
  2. زبیر مرزا

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    موجود ہوں نہیں تھا:) بین کردیا گیا ایڈمن صاحب کی شان میں گستاخی کرنے پر:) اوربناءاجازت ناولزسکین کرنے کے عظیم کام پر اعتراض کی فردِجرم میں :)
  3. زبیر مرزا

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    السلام علیکم میں زحال کے نک سے آیا تھا جوکہ امیرخسروکی ایک قوالی" زحالِ مسکینِ مکن تغافل " سے متاثرہوکر اپنایا تھا - راشد اشرف بھائی سے ملاقات پریہ نام بتاتے ہوئے مشکل کا شکارہوا اور محفل میں اپنے اصل نام کو ہی نک بنالیا چونکہ موسقیت کے باوجود کامن یہ نک نہیں تو روزمرہ زندگی میں اسے بتانا مشکل...
  4. زبیر مرزا

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    وعلیکم السلام شکریہ مدیحہ بہن- معذرت کی تو ضرورت ہی نہیں بس آپ کا جواب درکار تھا- ان شاءاللہ انٹرویوپھرسہی- اللہ تعالٰی آپ کوخیرِکثیراور آسانیاں عطا فرمائے-
  5. زبیر مرزا

    اقتباسات موم کی گلیاں سے انتخاب از بانوقدسیہ

    صبح کی ہلکی دھوپ اخروٹ کے پتوں میں رینگ رہی تھی- اچانک میری نظرسامنے شہد کے چھتےپرپڑی- اگرمجھے شہد کی مکھیوں کا کچھ تجربہ نہ ہوتا توشاید میں پٹاخ سے کھڑکیاں بھیڑلیتا اور اگرخُرم بھائی ہوتے توکمرہ چھوڑکربھاگ جاتے- لیکن آج میرے سامنے قدرت کی ایک مخلوق تھی جوصبح شام محنت کرتی ہے اورایسی منظم زندگی...
  6. زبیر مرزا

    شہد کا چھتّہ ، جادو نگری یا ایک معجزاتی دنیا

    چہارچمن میں شمشاد بھائی ، جس میں ایک دن ، پروا اور شہرِبےمثال جیسی لاجواب کہانیاں بھی ہیں شہرِبےمثال پڑھنے اورباربارپڑھنے کے لائق ہے - نیٹ پرتلاش کرتا ہوں موم کی گلیاں چونکہ طویل افسانہ (یاناولٹ کہہ لیں) اس لیے مشکل ہے کہ کسی نے یونی کوڈ میں لکھا ہو- میں اقتباسات شئیرکرسکتا ہو(کتاب میں نکال لایا...
  7. زبیر مرزا

    شہد کا چھتّہ ، جادو نگری یا ایک معجزاتی دنیا

    شئیر کرنے کا شکریہ جناب - بانوآپا(بانوقدسیہ) کا افسانہ موم کی گلیاں یاد آگیا جس میں بڑی تفصیل سے اس بارے میں معلومات ملتی ہے
  8. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    کھاناپکانے ، برتن دھونے، لانڈری اور بی بی سٹنگ سے شوہرانہ کام بہت ہوتے ہیں اُن کو
  9. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    میاں تم نے ٹیگ کرکے کیا کرنا ہے بس زبردست کی ریٹنگ سے ہی کام چلاو:)
  10. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جی ہاں محسن شمشاد بھائی تعارف مانگنے میں تاخیر نہیں کرتے :) ہمارے دوست کاشف سے محفل میں آنے پر جب شمشاد بھائی نے تعارف کا کہا تو وہ پھولے ناسمائے اوربتانے لگے یہ شمشاد مجھ سے تعارف کا کہہ رہی ہیں:)
  11. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب- کل شام (مقامی وقت کے مطابق) آپ کو محفل میں دیکھا تھا خوش آمدید کہنے میں تاخیریوں ہوئی کہ باقاعدہ تعارف کے دھاگے کا انتظارتھا:) اوریہ بھی معلوم تھا کہ جوشمشادبھائی کی نظرپڑی آپ پربناءتعارف محفل میں گھومتے تو آپ کو اس زمرے تک لانے کا نیک کام سرانجام دے ڈالیں گے :)
  12. زبیر مرزا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    بلکہ یوں کہیں فینش سے فینش ملے کرکرلمبے ہاتھ:)
  13. زبیر مرزا

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    شمشاد بھائی کوئی تصدیق یا تردید ہی کردیں
  14. زبیر مرزا

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    کون زرداری؟
  15. زبیر مرزا

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    شمشاد بھائی کا نام تو بطورنگراں وزیراعظم بھی سننے میں آرہا ہے بس اسلام آباد میں مقیم نیرنگ خیال سے محتاط رہیں :)
  16. زبیر مرزا

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    واہ جناب بہت خُوب
  17. زبیر مرزا

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    جناب ان نیرنگ خیال سے جو مخفل میں کم کم نظرآتے ہیں
  18. زبیر مرزا

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے کچھ حال احوال محفلین کو بتاجایا کریں
Top