نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاءاللہ - باریش اور پُروقار شخصیت التباس - نام کو چہرہ مل گیا اور وہ بھی خوش شکل - آپ کی شباہت فاروق بھائی کے چھوٹے بھائی محمود سے کافی ہے -
  2. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    السلام علیکم جناب انٹرویوکا نیا سلسلہ پیش ہے جو اپنے معززمہمانوں کی شخصیت کو دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کے مواقع بھی فراہم کرے گا - میرے معزز مہمان اپنے علم ، مثبت سوچ اورتعمیری نظریات کے باعث ہردلعزیز ہیں- نایابتلمیذ سید زبیر صاحب مہمانانِ گرامی سے ایک مشترکہ سوال کیا جائے گا اور...
  3. زبیر مرزا

    اصل میں دونوں ایک ہیں۔ پانچواں درویش

    صبح ہی صبح سرورق پر دو صاحبان کے دھاگے تھے جو منفرد اور معلوماتی ہوتے ہیں اور کافی دنوں کے بعد کچھ شئیر کیا اوردونوں نے مجھے ٹیگ نہیں کیا
  4. زبیر مرزا

    اصل میں دونوں ایک ہیں۔ پانچواں درویش

    زبردست محمود بھائی کیا کالم لائے ہیں آپ - ایک ایک لفظ بھگوبھگو کے مارا ہے لکھنے والے نے
  5. زبیر مرزا

    قاضی نذر الاسلام (1898-1976)

    ہمیشہ کی طرح معلوماتی ، منفرد اورلاجواب دھاگہ
  6. زبیر مرزا

    اچھی باتیں۔

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیرعطا فرمائے
  7. زبیر مرزا

    پیچھے چھوٹتا گاؤں اور چکا چوند میں بھٹکتے نوجوان

    بہت لاجواب تحریر جناب بڑی عمدگی سے ایک اہم مسئلہ کواُجاگرکیا ہے پردیس دلکش اوردلفریب توہوتا ہے پُرسکون نہیں کوئی شے اپنی نہیں ہوتی ، خوشی اورغم سب اپنے دیس سے وابستہ ہوتے ہیں - سوٹ کیس کے عنوان سے ایک تحریراسی موضوع پرمیں نے بھی لکھی ہے بس پوسٹ نہیں کرپایا
  8. زبیر مرزا

    ظلام بحر میں کھو کر - علامہ اقبال

    سبحان اللہ بہت زبردست جناب
  9. زبیر مرزا

    اقوال (مترجم خاکسار)

    عنوان میں مترجم خاکسار لکھاہے اور دھاگے میں نیرنگ خیال - یہ کیا چکرہے بچارے خاکسار صاحب کے کام کا کریڈٹ آپ لے اُڑے
  10. زبیر مرزا

    پنجابی ٹپے

    ٹیشن دیاں دو لیناں جتھے ماہی یاد آیا اوتھے بھ کے رولینا
  11. زبیر مرزا

    مجھے چاہیے تھا

    مجھے چاہیے تھا میں درد کی حد سے گذرکرمسکراتا تواخبارکی خبرکو پھر بھول جاتا مجھے چاہیے تھا کہ مسلک ومذہب کا سانحوں کوکوئی نام دیتا تو کچھ بوجھ میرے دل سے اُترتا مجھے چاہیے تھا روایتی سے کچھ کلمات دہراتا یا دانشوروں سے پنجے لڑاتا توکئی داؤپیچ سیکھ پاتا مجھے چاہیے تھا لاحاصل کسی بحث میں نفرت بڑھاتا...
  12. زبیر مرزا

    لنک یہ ہے http://www.kpbs.org/news/2012/nov/19/super-brain-dr-rudy-tanzi/

    لنک یہ ہے http://www.kpbs.org/news/2012/nov/19/super-brain-dr-rudy-tanzi/
  13. زبیر مرزا

    ایک طویل عرصے بعد TV پر مفید پروگرام دیکھا - Super brain by Dr. Rudy Tanzi.

    ایک طویل عرصے بعد TV پر مفید پروگرام دیکھا - Super brain by Dr. Rudy Tanzi.
  14. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    مل گیا تھا جواب لیکن قدرے تاخیر سے :) کراچی سے ٹیکسٹ کا جواب چونکہ فوری آتا ہے تو میں اسی کا عادی ہوں :)
  15. زبیر مرزا

    محسن نقوی اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی

    اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی تنہا تھے مگر خود سے تو وحشت نہ ہُوئی تھی یہ دن ہیں کی یاروں کا بھروسا بھی نہیں ہے وہ دن تھے کہ دُشمن سے بھی نفرت نہ ہُوئی تھی اب سانس کا احساس بھی اِک بارِ گراں ہے خود اپنے خلاف ایسی بغاوت نہ ہُوئی تھی اُجڑے ہُوئے اس دِل کے ہر اِک زخم سے پوچھو اِس شہر...
Top