بھابی اب زمانہ وہ ہے کہ لڑکوں کو کھانا پکانا سیکھنا چاہیے ورنہ پردیس جا کے سرپر ہاتھ رکھ کے روئیں گے
لہذا ہم نے سب کچھ سیکھ رکھا ہے اور پردیس میں دیس کے ذائقے قائم رکھے ہیں - بھابی پاکستان جاتی ہیں یا بہن تو کوئی مشکل نہیں ہوتی:)
ویسے ہمارے نیرنگ خیال کھانے جلانے میں ماہرت رکھتے ہیں اور منہ...