نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    3- بلو بلڈ نیویارک کے پولیس خاندان کی کہانی - دادا - بیٹا اور دوپوتے پولیس میں -جبکہ ایک پوتا پولیس کی نوکری میں قتل ہوچکا پوتی وکیل ہے - ہرجمعہ کی شب دیکھنے کے قابل سیریز جس کی ہر کہانی منفرد
  2. زبیر مرزا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    1-ہاوائی فائیو او 2 اس کا یہ تیسرا سیزن ہے - میں نے کبھی اس کا ایک ایپی سوڈ بھی مس نہیں کیا اور سابقہ دو سیزن کا مکمل ڈی وی ڈی سیٹ بھی میرے پاس ہے 2- مائک اینڈ مالی - لاجواب مزاحیہ سیریز - میرے پسندیدہ سی -بی -ایس نیٹ ورک کی بہترین پیش کش
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    مزید سوالات کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے حسیب نذیر گِل تعبیر نایاب بھائی
  4. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    ائےالسلام علیکم اسپیشل کشمیری چائے اورنئے مہمان کے ساتھ حاضر ہوں - اس مہمان نے زبردست کی ریٹنگ سے محفل میں انت مچا رکھا ہے آپ کے دھاگے یا مراسلے پرزبدست ریٹنگ کا اطلاع نامہ پہنچے تو جان لیں کہ محسن صاحب اس دھاگے کو دیکھ چکے ہیں :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup...
  5. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    تلمیذ صاحب میں @شہزادوحید کو ٹیگ کررہا ہوں وہ آپ کو اس بارے میں بہتربتا سکیں گے میں آن لائین مویز نہیں دیکھتا :) لہذا اس بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں معلوم - @شہزادوحید اور حسیب اس کے ایکسپرٹ ہیں اوربڑے پائے کے آن لائین فلم بین
  6. زبیر مرزا

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    کنارا یہ گلزار صاحب کی بے حد لاجواب فلم ہے - ہیما مالنی ، جتیندر اور ڈاکٹرسری رام لاگو اس کے نمایا اداکارہیں گلزارصاحب کی یہ فلم حساس رومانی کہانی ہے جو قدرے غیرروایتی ہے - فلم کے مکالمے اور گانے زبردست ہیں جانے کیا سوچ کرنہیں گزرا ، ایک پل رات بھر نہیں گزرا کشورکمار کی گائیکی کا شاہکار ہے...
  7. زبیر مرزا

    تعارف میرا نام

    السلام علیکم خوش آمدید
  8. زبیر مرزا

    شوقِ آرزو گیا ، عرضِ حال بھی نہ رہا

    واہ جناب کیا بات ہے لاجواب
  9. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    انہی صاحب کی ایک اوربات یاد آئی ایک بار ان کو رات 8 بجے کے قریب فون کیا تو آواز بہت دھیمی اوردبی دبی سے آئی میں کہا "یارذرااونچا بولو" جواب آیا "خدا کے لیے تم تو آہستہ بولو تمھاری بھابی دورسے بھی فون پرتمھاری آوازسن لیتی ہیں"
  10. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    ہاں اس پر سوفیصد یقین کیا جاسکتا ہے :)
  11. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    اس وضاحت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ :p
  12. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
  13. زبیر مرزا

    سیدنا برہان الدین - موسیٰ رضا آفندی

    سفید کرتا پاجامہ اور چہرے پرمسکراہٹ ان کی سب سے بڑی پہچان ہے- اللہ بوہری بازار کی رونقیں بحال رکھے کراچی میں یہ بازار مجھے بہت پسند ہے اور میں وہاں جانے کو ہردم تیاررہتا ہوں ان شاءاللہ اب آیا تو کچھ تصاویربھی بنانے کی کوشش کروں گا
  14. زبیر مرزا

    شرکائے فورم کی تصاویر

    صاف کہو میاں ۔۔۔۔۔ کہ بوڑھے نکلے :)
  15. زبیر مرزا

    شرکائے فورم کی تصاویر

    التباس باباجی سے بھی درشن دینے کی دست بستہ درخواست ہے نیرنگ خیال اور حسیب نذیرگل بھی تصاویر شئیر کریں توہم کو شکرگزارپائیں :)
  16. زبیر مرزا

    سیدنا برہان الدین - موسیٰ رضا آفندی

    مجھے بوہری کمیونٹی بہت اچھی لگتی ہے - اتنے دھیمے لہجے میں بات کرتے ہیں کہ دل خوش ہوجاتا ہے بوہری بازار میں ان سے بیشترکی دوکانوں پرمیں باقاعدگی سے جاتا ہوں اور ان سے ایک طویل عرصے کی محبت اوررفاقت ہے ایک صاحب نے تحفہ میں بوہری ٹوپی جو سفید اورگولڈن دھاگے سے بنتی عنایت کی تھی- اور ہاں صرف یہی...
  17. زبیر مرزا

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں (اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں) برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئے :) مہربان بھتیجے کو تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ...
  18. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    قیدیوں سے ہمدردی کی وجہ سے جاتے ہیں :) اور بھائی روتا ہوا بچہ اور قیدی شوہر تو سب کی ہمدردی اور دلجوئی کا مستحق ہوتا ہے :)
  19. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    ایک سو دس فیصد سچ جناب اور کافی عزت افزائی والے جملے میں نے لکھے ہی نہیں ابھی:) حوصلہ افزائی کا شکریہ مہ جبین آپا ، ابن سعید بھائی، نیلم ، عسکری ' افلاطون اور نایاب بھائی - میں تو کچھ ڈررہا تھا اسے پوسٹ کرتے ہوئے کہ جوتے پڑنے کے کافی امکانات لگ رہے تھے :)
  20. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    یہ تحریرہمارے تجربات ومشاہدات اور پیش آنے والے حادثات اورذاتی خیالات پرمبنی ہے لہذا آپ غیر متفق ہونے اورمنہ بنانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں:) خواتین شوہروں کی دوسری شادی سے اس قدر خوفزدہ نہیں ہوتیں جتنا شوہر کے کنوارے دوستوں کا اپنے میاں سے میل جول انھیں کھٹکتا ہے ، اس کا اندازہ اپنےشادی شدہ دوستوں...
Top