یہ بات کس بنیاد پرکہی جاسکتی ہے کوئی سروے رپورٹ ہے یا غیب کا علم جو امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان سے زیادہ امریکہ کا ہمدرد
بتایا جارہا ہے کون سا پیمانہ جس سے اسےناپ اور جانچ رہے ہیں - پاکستان میں جب کوئی آفات آئی تو سب سے زیادہ فنڈ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے بھیجے-شوکت خانم کینسر...