تصاویردیکھ کر خوشی ہوئی میں تو سوچ کرگیا تھا کہ فوٹو بناؤں گا مگرکتابیں دیکھ کر سب بھول گیا:)
بہت اچھی رپورٹ اور لاجواب تصاویر
راشد اشرف صاحب کا شکریہ جن کی بدولت (پہلی بارتوان کے ساتھ ہی جانا ہواتھا) اس خزانے کا رستہ معلوم ہوا
دلچسپ بات ہے جب میراجانا ہوا تو کچھ بچے بھی وہاں نظرآئے جبکہ ہمارے 7...