سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ...