نایاب بھائی باباجی محمود احمد غزنوی بھائی نیلم مہ جبین آپا
تلمیذ صاحب سید زبیر صاحب نیرنگ خیال میاں جی
لیں جناب ہم نے احباب کوٹیگ کیا ہے وہ آکے آپ کی تحریرپرتبصرے فرمائیں
جزاک اللہ - جناب میری نظرمیں توبہترین تحریر ہے لہذا میں توتنقید سے زیادہ
تبصرے(تعریف) کا حق دارپاتا ہوں - اندازتحریر اورزاویہ فکر بابا(اشفاق احمد) سا ہے
لہذا دعا بھی ان کی ہی پیش ہے اللہ تعالٰی آپ کوآسانیاں عطافرمائے اورآسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطافرمائے
مجھے پہلے شک تھاکہ یہ جوبڑے اندازسے فوٹوبنوائے جارہے ہیں یہ کسی بالی ووڈکی فلم میں
کام کی تیاریاں ہیں آپ کا نیرنگ خیال جی کہنا اس شک کویقین میں بدلتا نظرآرہا ہے کہ
نیرنگ خیال جی راکھی ساونت کے ساتھ کسی بالی ووڈ فلم میں جلوہ گرہونے والے ہیں
میں نے پہلا روزہ رکھا تھا اس کی خوشی میں :)
آپ اسے بچپن کی شادی نا سمجھ لیں کہ ساتھ شہ بالا بھی ہے:)
ہماری شادی توبُڑھاپے میں بھی نہیں ہوررہی توبچپن میں کس نے پوچھنا تھا :p