ذیشان شہزاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
اپنا تعارف تو دیں۔
محترم ذیشان شہزاد بھائی محفل اردو میں واپسی پر دلی خوش آمدید
15 فروری 2006 کو آئے ۔ چار پیغام لکھے اور غائب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا تھا " انتظار " کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سات سال بعد ختم ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نایاب نہایت ہی نایاب الفاظ تحریر کیے ہیں آپ نے بے ساختہ ہنسی آ گئی ویسے دیکھ لیجیے چاہے ساتھ سال بعد ہی سہی واپس تو آیا اور دل سے آیا اور آپ احباب کا شکر گزار ہوں گا اگر مجھے میرا انتظار پھر سے لوٹا دیا جائے تو بہت پسند تھا وہ آئی ڈی مجھے
سکتے ہیںچلیے یہ گزارش تو ان سے ہی سہی پر کیا بتا سکتی ہیں آپ نے محفل میں میری جنم کنڈلی کیسے نکال لی
کسی بھی رکن کے نام پر کلک کریں۔ایک چھوٹی ونڈو کھلے گی۔اس میں تاریخ شمولیت بھی لکھی ہو گیآپ نے محفل میں میری جنم کنڈلی کیسے نکال لی
ذاتی پیغام ارسال کیا ہے۔ دیکھ لیں۔نایاب نہایت ہی نایاب الفاظ تحریر کیے ہیں آپ نے بے ساختہ ہنسی آ گئی ویسے دیکھ لیجیے چاہے ساتھ سال بعد ہی سہی واپس تو آیا اور دل سے آیا اور آپ احباب کا شکر گزار ہوں گا اگر مجھے میرا انتظار پھر سے لوٹا دیا جائے تو بہت پسند تھا وہ آئی ڈی مجھے
آپ اپنا پاسورڈ خود بھی ری سیٹ کر سکتے ہیں اگر آپ کی رسائی اس ای میل تک ہے جس کی مدد سے اکاؤنٹ بنایا تھا۔نایاب نہایت ہی نایاب الفاظ تحریر کیے ہیں آپ نے بے ساختہ ہنسی آ گئی ویسے دیکھ لیجیے چاہے ساتھ سال بعد ہی سہی واپس تو آیا اور دل سے آیا اور آپ احباب کا شکر گزار ہوں گا اگر مجھے میرا انتظار پھر سے لوٹا دیا جائے تو بہت پسند تھا وہ آئی ڈی مجھے
خوش آمدید ذیشان شہزاد اور واپسی مبارک ہو۔وعلیکم السلام آپ تمام احباب کا نہایت شکریہ
باقی رہی تعارف کی بات تو پیش خدمت ہے نام ہے ذیشان شہزاد کچھ عرصہ مقتدرہ قومی زبان کے پراجیکٹ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات ک ساتھ تعلق رہا وہیں اردو محفل کا تعارف حاصل ہوا موجودہ پیشے کے لحاظ سے لیکچرر ہوں فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنسز میں محب علوی میرے صاحب کو اگر یاد ہو تو وہ ایک بار میرے آفس میں بھی تشریف لا چکے ہیں جی الیون اسلام آباد میں مزید کچھ خاص ہے نہیں کہنے کے لیے جو تھا بتا دیا ایک بار پھر آپ تمام احباب کا نہایت شکریہ